Blog
پاکستان کی ویمن کرکٹر سدرا نواز پیاگھرسدھارگئیں
دسمبر 24, 2025950پاکستان کرکٹ ٹیم کی بلےباز سدرا نواز شادی کےبندھن میں بندگئیں۔ سدرانوازکی شادی کی پروقار تقریب لاہورکےفارم ہاؤس میں منعقدہوئی۔شادی کی تقریب میں دلہااوردلہن کےقریبی رشتےداروں نےشرکت کی۔ بارات سےقبل مہندی اور ...سر فراز احمد رپورٹنگ، مشن مکمل ہوا،سرفراز احمد نے فیلڈ مارشل کے ہمراہ تصویر شیئر ...
دسمبر 24, 20251480انڈر19ایشیاکپ کےفائنل میں پاکستانی ٹیم نےبھارت کو191رنز کے بڑے مارجن سےشکست دی،جس کےبعدقومی کرکٹ ٹیم کےمینٹوراورسابق کپتان سرفرازاحمد کی سوشل میڈیاپراسٹوری وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں پاکستان اوربھارت کی انڈر19کی ٹیمیں ایشیاکپ ...دورہ سری لنکاکیلئےپاکستانی اسکواڈکااعلان جلد متوقع
دسمبر 24, 20251380دورہ سری لنکاکےلئےپاکستان اسکواڈکااعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈکےلئےپی سی بی بورڈ حکام کامشاورتی عمل جاری ہے،جبکہ شاداب خان اورحارث رؤف کی ٹیم میں واپسی متوقع ہے۔حارث رؤف جنوبی ...چیف جسٹس نے پنجاب اونرشپ آرڈیننس کاکیس فل بینچ کو بھجوادیا
دسمبر 24, 2025730پراپرٹی اونرشپ کیس میں چیف جسٹس عالیہ نیلم نےڈی سی فیصل آبادکی کارروائی معطل کردی اوردرخواست فل بینچ کوسماعت کےلئے بھجوادی۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےفیصل آبادکےمشتاق کی پراپرٹی اونرشپ ...انقرہ سے طرابلس جانیوالا طیارہ حادثے کاشکار،لیبیاکےآرمی چیف سمیت5افراد جاں بحق
دسمبر 24, 20251410انقرہ سے طرابلس جانیوالا طیارہ گرکرتباہ ،حادثےمیں لیبیاکےآرمی چیف جنرل محمد علی الحداد سمیت5افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترک میڈیاکےمطابق ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ایسن بوغا ائیرپورٹ سے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس ...پی آئی اےنجکاری میں نیویارک اورپیرس کےہوٹل شامل نہیں ، محمد علی
دسمبر 24, 20251380وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر نجکاری محمد علی نےکہاہےکہ قومی ایئرلائن کی نجکاری میں پی آئی اےکےنیویارک اورپیرس میں موجودہوٹل شامل نہیں ہوں گے۔ اپنےبیان میں وزیراعظم کے مشیر نجکاری محمد علی ...پی آئی اے نیلام،عارف حبیب گروپ نے 75فیصدشیئرز135ارب میں خرید لئے
دسمبر 24, 2025950پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)بک گئی،عارف حبیب گروپ نے 75فیصدشیئرز135ارب میں خرید لئے۔ عارف حبیب کنسورشیم نے قومی ائیرلائن کی نجکاری کے لیے بولی کے تیسرے مرحلے میں سب سے زیادہ 135 ...بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 24, 20251900بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 27 سے 31 دسمبر تک دوبارہ بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا ،جس کے ...برطانوی جریدےنےفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکوکثیرجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیدیا
دسمبر 23, 20251190برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرکو کثیرجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دےدیا۔ برطانوی جریدہ فنانشل ٹائمزکےمطابق فیلڈمارشل بدلتےعالمی نظام میں سب سےمؤثراسٹریٹجک رہنمابن کرابھرے،بدلتی ...وزیراعظم نےپی ٹی آئی کودوبارہ مذاکرات کی دعوت دیدی
دسمبر 23, 2025660وزیراعظم شہبازشریف کاتحریک انصاف کودوبارہ مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہناتھاکہ مذاکرات کی آڑمیں غیرقانونی بلیک میلنگ نہیں ہوسکتی ۔دوبارہ دعوت دیتاہوں جائزمعاملات پرمذاکرات آگےبڑھ سکتےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















