Blog
پاکستان سمیت دنیابھرمیں مسیحی برادری کرسمس منارہی ہے،وزیراعظم کی مبارکباد
دسمبر 25, 20251340پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مسیحی برادری ،امن ، رواداری، برداشت ، محبت اور خوشیوں کا اظہار کرنے کیلئے مذہبی جوش و جذبے کیساتھ کرسمس کا تہوار منا رہی ہے۔ آج ...قائد ڈے اور کرسمس پر موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 25, 20251270قائد ڈے اور کرسمس پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ...بانیٔ پاکستان کا 149 واں یومِ ولادت ملی جوش وجذبےکےساتھ منایاجارہاہے
دسمبر 25, 20251220ملت کا پاسباں ہے، محمد علی جناح ،بانیٔ پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا 149 واں یومِ ولادت آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ آج ...بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں،افراتفری چاہتےہیں،راناثنااللہ
دسمبر 24, 2025790وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مذاکرات نہیں ،بلکہ افراتفری چاہتےہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کاکہناتھاکہ سیاست اورجمہوریت مذاکرات ...سابق پی ٹی آئی رہنماؤں کا شاہ محمودقریشی کی رہائی کا مطالبہ،عمران نظرانداز
دسمبر 24, 2025860تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں نے باضابطہ طور پر وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ کرتے ہوئے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو پیرول پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نیشنل ڈائیلاگ ...سہیل آفریدی کیخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کاکیس:الیکشن کمیشن نےاہم ہدایت کردی
دسمبر 24, 2025810وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی اورشہرنازعمرایوب کیخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کےکیس میں الیکشن کمیشن نےوکیل علی بخاری کودرخواست دوبارہ جمع کروانےکی ہدایت کردی۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں5رکنی بینچ نےوزیراعلیٰ ...ڈیجیٹل پاکستان پروگرام: فائیو جی سپیکٹرم نیلامی کی منظوری
دسمبر 24, 2025790ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کے تحت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی کی منظوری دیدی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ ...نان فائلرزکےگردگھیراتنگ:گھریلوخواتین سمیت مزید ایک لاکھ 74 ہزار افراد کی فہرست تیار
دسمبر 24, 20251620فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نےگھریلوخواتین سمیت مزید ایک لاکھ 74 ہزار افراد کی فہرست تیارکرلی۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آرنےایک لاکھ 74 ہزار نان فائلرز کی نئی فہرست تیار کی ...واٹس ایپ کا نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے خصوصی فیچر متعارف
دسمبر 24, 20252940واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،واٹس ایپ کا نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے خصوصی فیچر متعارف،نیا سال 2026 قریب آتے ہی دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ ...پاکستان ریلویز کا مختلف ٹرینوں میں کیمرے لگانے کا اعلان
دسمبر 24, 20251970ریل کے مسافروں کیلئےاہم خبر،پاکستان ریلویز نے مختلف ٹرینوں میں کیمرے لگانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے پاکستان ریلویز کی 2025 کی کارکردگی جاری کرتے کہا ہےکہ پاکستان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















