Blog
وزیراعظم نےپی ٹی آئی کودوبارہ مذاکرات کی دعوت دیدی
دسمبر 23, 2025660وزیراعظم شہبازشریف کاتحریک انصاف کودوبارہ مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہناتھاکہ مذاکرات کی آڑمیں غیرقانونی بلیک میلنگ نہیں ہوسکتی ۔دوبارہ دعوت دیتاہوں جائزمعاملات پرمذاکرات آگےبڑھ سکتےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ ...عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف9مئی مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
دسمبر 23, 2025780عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 9مئی سمیت دیگر5مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمدافضل مجوکہ نےبانی پی ٹی آئی عمران ...لینڈ پروٹیکشن قانون کی معطلی کو عوام قبضہ مافیا کی پشت پناہی سمجھیں گے، مریم ...
دسمبر 23, 2025890وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ لینڈ پروٹیکشن قانون کی معطلی کو عوام قبضہ مافیا کی پشت پناہی سمجھیں گے۔ قانون سےعوام کواپنی قانونی زمین اور جائیداد کے تحفظ کی حقیقی طاقت ملی۔ لاہور ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکا اضافہ:مقامی وعالمی مارکیٹ میں تاریخ رقم
دسمبر 23, 20251820سونےکی قیمت میں آج پھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیاجس نےمقامی وعالمی مارکیٹ میں تاریخ رقم کردی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ ...انڈر19ایشیاکپ فائنل :بھارتی کھلاڑیوں کی اشتعال انگیزی،پی سی بی کامعاملہ آئی سی سی میں اٹھانےکافیصلہ
دسمبر 23, 20251360انڈر19ایشیاکپ فائنل میں بھارتی کھلاڑیوں کی اشتعال انگیزی کامعاملہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) میں لےجانےکافیصلہ کرلیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی کاکہناہےکہ بھارتی کھلاڑی ...پاسپورٹس کی عالمی درجہ بندی جاری :کون سا ملک کس نمبر پر ہے؟
دسمبر 23, 20252940پاسپورٹس کی عالمی درجہ بندی جاری ،کون سا ملک کس نمبر پر ہے؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں یورپی ملک مالٹا پہلے نمبر پر آ گیا۔ ...دنیا کے محفوظ ترین اور غیر محفوظ ممالک کی فہرست، کیا پاکستان بھی شامل ہے ...
دسمبر 23, 20253370دنیا کے محفوظ اور غیر محفوظ ممالک کی فہرست جاری، کیا پاکستان بھی شامل ہے؟تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ بین الاقوامی حفاظتی سروے اور سیفٹی انڈیکس 2025 کے تازہ ترین اعداد ...ٹیک پاور شو:مصنوعی ذہانت میں میٹا کا گوگل اور اوپن اے آئی کو چیلنج
دسمبر 23, 20251630ٹیک پاور شو، میٹا کا گوگل اور اوپن اے آئی کو چیلنج،ٹیکنالوجی کی دنیا میں مصنوعی ذہانت کی دوڑ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی۔ اب فیس بک کی پیرنٹ کمپنی ...دنیا کا بہترین ریلوے نظام رکھنے والے 10 ممالک کون سے ہیں؟
دسمبر 23, 20252130ریل کے رومانوی سفر کے شوقین مسافروں کیلئے اہم خبر،دنیا کا بہترین ریلوے نظام رکھنے والے 10 ممالک کون سے ہیں؟ دنیا کابہترین ریلوےنظام رکھنے والے پہلے دس ممالک کے نام سامنے ...بلدیاتی ایکٹ 2025:عدالت نےایڈووکیٹ جنرل کوجواب جمع کرانے کی مہلت دیدی
دسمبر 23, 2025690بلدیاتی ایکٹ 2025کےکیس میں عدالت نےایڈووکیٹ جنرل آفس کوجواب جمع کرانے کی مہلت دےدی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس سلطان نےبانی پی ٹی آئی ،جماعت اسلامی ودیگرکی بلدیاتی ایکٹ 2025کے خلاف دائردرخواستوں پرسماعت کی۔ڈی جی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















