Blog
جس ڈرامے میں ہوتی ہوں وہ اچھا ڈرامہ ہوتا ہے ،صبافیصل کا دعویٰ
دسمبر 20, 20251620پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ صبافیصل نےدعویٰ کیاہےکہ جس ڈرامے میں میں ہوتی ہوں وہ اچھا ڈرامہ ہوتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ صبافیصل نےایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی،جہاں پراُن ...انڈر 19 ایشیا کپ:فائنل میں کل پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
دسمبر 20, 20251780انڈر 19 ایشیا کپ کےفائنل میں پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں کل آمنے سامنے ہوں گی۔ میگاایونٹ کاہائی وولٹیج میچ کل دبئی میں کھیلاجائےگا،جس میں ابدی دشمن پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں ...بگ بیش لیگ میں بابراعظم کی عمدہ کارکردگی
دسمبر 20, 20251700بگ بیش لیگ سیزن 15 کے ساتویں میچ میں بابراعظم نے عمدہ کارکردگی سے شائقین کے دل جیت لیے۔ سڈنی سٹیڈیم میں کھیلےگئےبگ بیش لیگ سیزن 15 کے ساتویں میچ میں سڈنی ...مریم نوازکےبیٹےجنیدصفدرکی شادی کب ہوگی ؟تاریخ طے پاگئی
دسمبر 20, 20252190وزیراعلیٰ پنجاب اورکیپٹن (ر) صفدر کے صاحبزادےجنیدصفدرکی شادی کب ہوگی ؟تاریخ طے پاگئی۔ جنیدصفدرکی شادی مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی سے طے ہوگئی۔جس کی تقریبات آئندہ ...عالمی بینک نےپاکستان کیلئے700ملین ڈالرفنانسنگ کی منظوردیدی
دسمبر 20, 20251180عالمی بینک نےپاکستان کیلئے700ملین ڈالرفنانسنگ کی منظوری دےدی۔منظوری پاکستان پبلک ریسورسزفارانکلوژوڈویلپمنٹ پروگرام کےتحت دی گئی۔ ترجمان عالمی بینک کےمطابق منصوبہ میکرواکنامک استحکام اورعوامی خدمات کی بہتری کیلئےہے، مجموعی طورپر1.35ارب ڈالرتک فنانسنگ فراہم ...بائیڈن سےورثےمیں بدترین مہنگائی اوردیگرمسائل ملے،ٹرمپ
دسمبر 20, 20251220امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ سابق صدرجوبائیڈن سےورثےمیں بدترین مہنگائی اوردیگرمسائل ملے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکامیں ادویات کی قیمتیں دنیاکےباقی ممالک سے15فیصدتک زائدتھیں،17کےقریب فارماکمپنیاں امریکیوں سےزیادہ قیمت وصول ...ٹک ٹاک کا پاکستان میں سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
دسمبر 20, 20251730ٹک ٹاک نے پاکستان میں ایک نیا سیلف سروس ایڈورٹائزنگ حل متعارف کروادیا ہے۔ ٹک ٹاک کی سیلف سروس کا مقصد چھوٹے اور درمیانے سائز کے کاروباری اداروں کو بااختیار بنانا ہے، ...چین سے ارجنٹینا تک:دنیا کی طویل ترین پرواز کا ریکارڈ
دسمبر 20, 20251830چین سے ارجنٹینا تک 29 گھنٹے کا سفر،دنیا کی طویل ترین پرواز کا ریکارڈ بن گیا۔ چین ایسٹرن ایئرلائنز کی یہ پرواز شنگھائی سے روانہ ہو کر ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس ...ہانگ کانگ آتشزدگی واقعہ کو25روزگزرگئے،لاپتہ افراد کی تلاش تاحال جاری
دسمبر 20, 20251700ہانگ کانگ آتشزدگی واقعہ کو25روز گزر گئے ،لاپتہ افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ہانگ کانگ میں ایک رہائشی کمپلیکس میں آگ لگنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی ...ایلون مسک کی سرخ سیارے مریخ سے متعلق چونکا دینے والی پیشگوئی
دسمبر 20, 20251540سرخ سیارے پر انسان بہت جلد آباد ہو جائیں گے ۔ ایلون مسک نے مریخ سے متعلق چونکا دینے والی پیشگوئی کردی ۔ سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایک بار ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















