Blog
پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےبرآمدات میں اضافہ ناگزیرہے،وزیراعظم
دسمبر 20, 20251170وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےبرآمدات میں اضافہ ناگزیرہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملکی برآمدات پرجائزہ اجلاس منعقدہواجس میں تفصیلی بریفنگ دی گئی،اجلاس میں اہم فیصلےکئےگئے۔ اجلاس سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف ...توشہ خانہ ٹوکیس کافیصلہ انصاف پرمبنی ہے،ملزمان نےتحائف کی قیمت کم لگوائی ،عطاتارڑ
دسمبر 20, 2025840توشہ خانہ ٹوکیس پرردعمل دیتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہا ہےکہ توشہ خانہ ٹوکیس کافیصلہ انصاف پرمبنی ہے،بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے کروڑوں روپے کے تحفے ...غزہ میں فوج بھیجنےپرغورکی پیشکش پرپاکستان کےشکرگزارہیں،امریکا
دسمبر 20, 20251310امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نےکہاہےکہ غزہ میں فوج بھیجنےپرغورکی پیشکش پرپاکستان کے شکر گزارہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو کا اپنےبیان میں کہنا ہےکہ یہ اچھی بات ہےپاکستان کم ...پاکستان کی معیشت کےحجم کی پیشگوئی غلط ثابت ہوسکتی ہے،آئی ایم ایف
دسمبر 20, 20251390آئی ایم ایف دستاویزات میں کہاگیاکہ رواں مالی سال معیشت کےحجم سےمتعلق حکومت پاکستان کی پیشگوئی غلط ثابت ہوسکتی ہے۔ آئی ایم ایف دستاویزات کےمطابق جی ڈی پی کاہدف ایک لاکھ29ہزار 517 ...یااللہ خیر!اٹک اورگردونواح میں زلزلےکےشدید جھٹکے
دسمبر 20, 20251710یااللہ خیر!اٹک اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے، شدت 4.2 ریکارڈکی گئی۔ صوبہ پنجاب کےشہراٹک میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کیےگئےجس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاجبکہ شہری کلمہ طیبہ کاورد کرتے ...عمران خان اوربشریٰ بی بی خیانت مجرمانہ کےمرتکب پائےگئے، توشہ خانہ ٹو کیس کا تفصیلی ...
دسمبر 20, 20251340عمران خان اوربشریٰ بی بی دونوں ملزمان خیانت مجرمانہ کے مرتکب پائے گئے، عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ جیل میں ...توشہ خانہ ٹوکیس،بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کو10،10سال قیدکی سزا
دسمبر 20, 20251210عدالت نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کو 10،10سال قیدکی سزاسنادی۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ ...برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
دسمبر 20, 20251830برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے ...صدرمملکت نےمعزول جج طارق جہانگیری کوباضابطہ طورپرڈی نوٹیفائی کردیا
دسمبر 19, 20251290صدرمملکت آصف علی زرداری نے معزول جج طارق جہانگیری کوباضابطہ طورپرڈی نوٹیفائی کردیا۔ معزول جج طارق جہانگیری کوڈی نوٹیفائی کرنےکانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا جبکہ معزول جج طارق محمودجہانگیری کوڈی نوٹیفائی کرنےکانوٹیفکیشن ...9 مئی حملہ کیس:یاسمین راشدسمیت8ملزمان کو10،10قیدکی سزا،شاہ محمود قریشی بری
دسمبر 19, 202512009مئی کلب چوک جی اوآرحملہ کیس میں عدالت نے یاسمین راشدسمیت8ملزمان کو10،10سال قیدکی سزاسنادی۔جبکہ شاہ محمودقریشی کوبری کرنےکاحکم دےدیا۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج منظرعلی گل نےکوٹ لکھپت جیل میں کلب چوک ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















