Blog
حکومت کاآئی ایم ایف کو پیٹرولیم لیوی وصولیوں کا پانچ سالہ منصوبہ پیش
دسمبر 19, 20251170حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کو اگلے پانچ سالوں کے لیے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی وصولیوں کے تخمینے پیش کردیئے۔ ہر گزرتے سال کے ساتھ پیٹرولیم لیوی کی وصولیوں میں اضافے ...آئی سی سی نےکھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی،صائم ایوب پہلی پوزیشن پر براجمان
دسمبر 19, 20251100انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے ۔پاکستان کے صائم ایوب نے ٹی20 آل راؤنڈرز میں اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھتے ہوئے شاندار کارکردگی ...گوگل کا تیز رفتار جیمنائی 3 فلیش اے آئی ماڈل متعارف
دسمبر 19, 20251430گوگل صارفین کیلئے خوشخبری ،گوگل کا تیز رفتار جیمنائی 3 فلیش اے آئی ماڈل متعارف، یہ گوگل کا زیادہ تیز آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل ہے۔اسے تیز رفتاری سے کام ...دنیا کے بہترین ایئر پورٹس کی رینکنگ جاری، پاکستانی ہوائی اڈہ بھی شامل
دسمبر 19, 20252210فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،دنیا کے بہترین ایئر پورٹس کی رینکنگ جاری، پاکستانی ایئرپورٹس کی درجہ بندی بھی سامنے آ گئی۔ دنیا بھر کے ایئرپورٹس کی کارکردگی اور مسافروں کو فراہم کی جانیوالی ...سموگ کی ممکنہ صورتحال پر این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
دسمبر 19, 20251420ملک کے مختلف علاقوں میں سموگ کی ممکنہ صورتحال،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں سموگ کی ممکنہ صورتحال پر الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان این ...بالی ووڈ فلم ’’دھرویندھر‘‘ نے لیاری اور رحمان ڈکیت کی کہانی دوبارہ زندہ کر دی
دسمبر 19, 20253240بلاگ:عتیق مجید کراچی کا علاقہ لیاری آج کل دنیابھر اور خاص طور پر پاکستا ن اور بھارت کے شہریوں کی گفتگو کا حصہ اور زبان زد عام ہے۔اس کی ایک بڑی وجہ ...اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت سےمتعلق پاکستان کی قراردادمنظور
دسمبر 19, 20251240اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت سےمتعلق پاکستان کی قراردادمنظورکرلی گئی۔ پاکستان کی پیش کردہ قراردادجنرل اسمبلی میں اتفاق رائےسےمنظورکرلی گئی۔ قراردادمیں پاکستان نےمؤقف اپنایاکےغیرملکی قبضےمیں رہنےوالی اقوام کوحق خودارادیت ...یااللہ خیر!اسلام آباداورکےپی کےمختلف علاقوں میں زلزلہ
دسمبر 19, 2025890یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباداور خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں 5.7شدت کازلزلہ آنے سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلہ 10بجکر39منٹ پرآیا،زلزلے کے جھٹکےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد، مالاکنڈ، دیر اور چترال سمیت بالائی علاقوں ...یوٹیوب نے صارفین کیلئے ٹی وی ایپ کو ری ڈیزائن کر دیا
دسمبر 19, 2025830یوٹیوب صارفین کیلئے اہم خبر،یوٹیوب کی ٹی وی ایپ کو ری ڈیزائن کر دیا گیا۔اگر آپ بھی ٹیلی ویژن (ٹی وی) میں یوٹیوب ویڈیوز دیکھتے ہیں تو اس میں تبدیلی محسوس کی ...کراچی سے کشمیر تک سردی کے ڈیرے،ٹھنڈ مزید بڑھنے کی پیشگوئی
دسمبر 19, 20251050کراچی سے کشمیر تک سردی کے ڈیرے ،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈ مزید بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں دسمبر کے آخری عشرے میں موسم مزید ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















