Blog
میٹرک کی سطح پر 2 نئے تعلیمی گروپ شامل کرنے کی تجویززیر غور
دسمبر 18, 20251170طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک کی سطح پر 2 نئے تعلیمی گروپ شامل کرنے کی تجویززیر غورہے۔ ملک بھر میں میٹرک کی سطح پر دو نئے تعلیمی گروپس شامل کرنے کی ...دھند کے باعث لاہور ، فیصل آباد اور دیگر شہروں کیلئے ٹرینوں کا نیا شیڈول ...
دسمبر 18, 20251940ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،دھند کے باعث لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو روانہ ہونیوالی ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے ...نئے آئی فون فولڈ کا ڈسپلے اور کیمرہ سیٹ اپ کیسا ہوگا؟نئی لیکس
دسمبر 18, 20251420ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر، نئے آئی فون فولڈ کا ڈسپلے اور کیمرہ سیٹ اپ کیسا ہوگا؟ایپل کے نئے فولڈ موبائل کے حوالے سے دلچسپ لیکس سامنے آگئیں۔ ماہرین کے مطابق ...پی سی بی نے انڈر19ٹیم کےسہ ملکی اورورلڈکپ کیلئے سکواڈکااعلان کردیا
دسمبر 18, 20251150پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےپاکستان انڈر 19 ٹیم کا تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیےسکواڈکا اعلان کردیا،فرحان یوسف پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت ...شائقین کرکٹ کیلئےاچھی خبر:پی سی بی کاپی ایس ایل 11کی تاریخوں کااعلان
دسمبر 18, 20251440پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےپی ایس ایل کے11 ویں ایڈیشن کی تاریخوں کااعلان کردیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےامریکی ریاست نیویارک میں پاکستان سپر لیگ کے روڈ شو میں پی ...مہنگائی کےما رےعوام کیلئےخوشخبری:بجلی سستی ہونےکاامکان
دسمبر 18, 2025940مہنگائی کےما رےعوام کیلئے خوشخبری ،مہنگی بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں 72پیسےفی یونٹ سستی ہونےکاامکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹیڈ(سی پی پی اے-جی)نے رواں سال نومبر کے لیے فیول چارجز ...خاتون ڈاکٹرسےبدتمیزی:راکھی ساونت کاوزیراعلیٰ نیتش کمارسےمعافی کا مطالبہ
دسمبر 18, 20251720بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے وزیراعلیٰ سے معافی کامطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نتیش کمارمسلم خاتون ڈاکٹر کےساتھ کی گئی بدتمیزی پرمعافی مانگیں۔ بالی ووڈکی معروف اداکارہ راکھی ساونت کا ویڈیو بیان ...وزیراعلیٰ نتیش کمار کیخلاف مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر مقدمہ درج
دسمبر 18, 20251120بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سماج وادی پارٹی کی رہنما سامعہ رانا نے ...فیفاکا ورلڈ کپ 2026 کیلئےبڑی انعامی رقم کا اعلان
دسمبر 18, 20252050فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ 2026 فیفا ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر 65 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی انعامی ...ڈکی بھائی کوگرفتارکرنیوالےاین سی سی آئی اے کے 4افسران کے استعفے منظور
دسمبر 18, 20252580یوٹیوبرسعدالرحمان عرف(ڈکی بھائی) کو گرفتار کرنے والے ڈپٹی ڈائریکٹر سرفراز چوہدری سمیت این سی سی آئی اے کے 4 افسران کے استعفے منظور کرلیے گئے۔ استعفیٰ دینےوالوں میں ڈپٹی ڈائریکٹر سرفراز چوہدری، ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















