Blog
حلال گوشت کی پیداوارکوبڑھانےکیلئےخصوصی اقدامات اٹھائے جائیں، وزیراعظم
دسمبر 18, 20251150وزیراعظم شہبازشریف نےکہاکہ حلال گوشت کی پیداوارکوبڑھانےکیلئےخصوصی اقدامات اٹھائے جائیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حلال گوشت کی برآمدی پالیسی پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیراعظم نے حلال گوشت ...جعلی ڈگری کیس:جسٹس طارق محمودجہانگیری جج کےعہدےکیلئےنااہل قرار
دسمبر 18, 20251270جعلی ڈگری کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نےطارق محمودجہانگیری کوجج کے عہدے کیلئےنااہل قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کیس ...گلگت بلتستان: چیف الیکشن کمشنر نے اسمبلی اور بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا
دسمبر 18, 20251380گلگت بلتستان میں چیف الیکشن کمشنر نے اسمبلی اور بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا۔ گلگت بلتستان میں چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے اسمبلی اور بلدیاتی انتخابات کا جاری کردہ ...پاکستان اورقطرکےتعلقات مشترکہ اقداراورباہمی احترام پرمبنی ہیں، صدرمملکت
دسمبر 18, 2025820صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اورقطرکےتعلقات مشترکہ اقداراورباہمی احترام پرمبنی ہیں۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے ریاست قطرکےقومی دن پرمبارکبادپیش کی اورصدرآصف زرداری نےامیرقطرشیخ تمیم بن حمدالثانی اورقطری ...جدید ہتھیاروں سے لیس پاکستان نیوی کی آبدوز غازی لانچ
دسمبر 18, 20251640جدید ہتھیاروں سے لیس پاکستان نیوی کی آبدوز غازی کو چین کے شہر ووہان میں شوانگ لیو بیس پر لانچ کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نیوی نے ...حکومت نےبیک وقت پنشن اورتنخواہ لینےپرپابندی کانوٹیفکیشن واپس لےلیا
دسمبر 18, 20251280وفاقی حکومت نے بیک وقت پنشن اور تنخواہ لینے پر عائد پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پر پنشن سے ...ہم نے10ماہ میں8جنگیں رکوائیں،ایران کےجوہری خطرےکوختم کیا، صدر ٹرمپ
دسمبر 18, 20251360امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم نے10ماہ میں8جنگیں رکوائیں ،ایران کےجوہری خطرےکوختم کیا۔ واشنگٹن میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےقوم سےخطاب کرتےہوئےکہاکہ بائیڈن پالیسیاں دوبارہ نافذنہیں ہونےدی جائیںگی ،اقتدارسنبھالاتوحالات انتہائی خراب تھےآج یکسرمختلف ہیں، الیکشن کےوقت ...رواں سال کرسمس کی نایاب تاریخ، جو صدی میں ایک بار آتی ہے
دسمبر 18, 20251990رواں سال کرسمس کی نایاب تاریخ، جو صدی میں ایک بار آتی ہے۔25 دسمبر کی تاریخ کی ہم آہنگی نے کرسمس کے روایتی جشن میں ایک نئی معنویت اور خوبصورتی کا اضافہ ...میٹا نے فیس بک میسنجر کی ڈیسک ٹاپ ایپ کو ریٹائر کر دیا
دسمبر 18, 20251440فیس بک کے صارفین کیلئے اہم ترین خبر،میٹا نے فیس بک میسنجر کی ڈیسک ٹاپ ایپ کو ریٹائر کر دیا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق میسنجر کی ونڈوز اور میک کمپیوٹرز کیلئے ...کئی باراعلان کرچکےاٹیم بم بنانےکااردہ نہیں رکھتے،ایران
دسمبر 18, 20251330ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ کئی باراعلان کرچکےاٹیم بم بنانےکااردہ نہیں رکھتے۔ ایرانی صدرمسعودپزشکیان کاتقریب سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ واشنگٹن مذاکرات جاری رکھنے کیلئے توہین آمیزشرائط پیش کررہاہے،واشنگٹن کی توہین آمیزشرائط کسی صورت قبول نہیں۔ مسعودپزشکیان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















