Blog
اےآئی کاشاہکار:فلم ’’ دی نیکسٹ صلاح الدین‘‘ کل ریلیزہوگی
دسمبر 18, 20251530اے آئی کی مدد سے تیار کردہ فلم’’ دی نیکسٹ صلاح الدین‘‘ 19 دسمبر سے ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ اے آئی فیچر فلم دی نیکسٹ صلاح ...شوبز کی دنیا کا ناقابلِ فراموش نام’’علی اعجاز‘‘ کی 7 ویں برسی
دسمبر 18, 20251500صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار علی اعجاز کو بچھڑےسات برس بیت گئے۔ 2018 کو آج ہی کے دن اپنے چاہنے والوں کو روتا چھوڑجانے والے اس عجوبہ روزگار فنکار نے شوبز کے ہرمیدان ...حکومت سےمذاکرات کامیاب:گڈزٹرانسپورٹرزکاہڑتال ختم کرنےکااعلان
دسمبر 18, 20251160ٹرانسپورٹرز کے حکومت سے مذاکرات کامیاب، کراچی میں ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، گڈز ٹرانسپورٹرز نے 10روزہ احتجاج اور ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ مذاکرات میں طےپایاکہ ڈرائیونگ ...خشک سردی کا خاتمہ: تیزہواؤں کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
دسمبر 18, 20252050محکمہ موسمیات نے خشک سردی کے خاتمے کی نوید سنا دی،جبکہ 20سے 22دسمبر تک تیزہواؤں کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی بھی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 19 دسمبر کو ...چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر
دسمبر 17, 2025800جسٹس طارق جہانگیری نےاسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفراز ڈوگر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سےرجوع کرلیا۔ جسٹس طارق جہانگیری نےچیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس سرفرازڈوگرکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائرکردی۔ جسٹس طارق ...پاکستان سمیت دنیابھرمیں کرسمس کی تیاریاں عروج پر،بگوٹامیں بھی کرسمس ٹرین چلادی گئی
دسمبر 17, 20251910کرسمس کا تہوار ہر سال 25 دسمبر کو دنیا بھر کے مسیحی افراد کے لیے خوشیوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔ خاص طور پر یورپ، امریکہ اور روسی ریاستوں میں تو ...جنگجوؤں کاایک چھوٹاساگروپ یہودیوں کےخلاف اٹھ کھڑاہوا،صدرٹرمپ
دسمبر 17, 20251570امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ جنگجوؤں کاایک چھوٹاساگروپ یہودیوں کےخلاف اٹھ کھڑاہوا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں گرنا اچھی بات نہیں، ...برطانیہ میں این ایچ ایس ڈاکٹروں کی 5 روزہ ہڑتال شروع، ہسپتالوں میں بحران
دسمبر 17, 20251660برطانیہ میں این ایچ ایس کے ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال کا آغاز ہو گیا ہے۔ جس کےباعث ہسپتالوں میں بحران پیداہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ڈاکٹروں نے ہسپتالوں میں ڈیوٹی انجام ...ڈی جی ایف آئی اےکابھیک مانگنےکےباعث پاکستانیوں کوڈی پورٹ کرنے کاانکشاف
دسمبر 17, 2025750ڈائریکٹرجنرل(ڈی جی ) ایف آئی اےنےبھیک مانگنےکےباعث پاکستانیوں کوڈی پورٹ کرنےکاانکشاف کیاہے۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی جی ایف ...کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس ایک روزمعطل رہنےکے بعد بحال
دسمبر 17, 20251210کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس ایک روزمعطل رہنےکے بعد بحال ہوگئی۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس ایک روزہ تعطل کے بعد آج بحال کر دی گئی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















