Blog
جسٹس طارق جہانگیری نےاسلام آبادہائیکورٹ کاحکمنامہ آئینی عدالت میں چیلنج کردیا
دسمبر 17, 2025630جسٹس طارق جہانگیری نے اپنے خلاف ڈگری تنازع کیس میں ہائیکورٹ کی کارروائی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا۔ جسٹس طارق جہانگیری نےاسلام آبادہائیکورٹ کے9دسمبرکےدورکنی بینچ کیخلاف وفاقی آئینی عدالت ...سانحہ اے پی ایس میں معصوم بچوں، اساتذہ اور عملے کی قربانیاں بہادری کی مثال ...
دسمبر 17, 20251220سینئر وائس چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب صداقت مجیدنےکہاکہ سانحہ اے پی ایس میں معصوم بچوں، اساتذہ اور عملے کی قربانیاں بہادری کی مثال ہے۔ سینئر وائس ...سابق کپتان جاوید میانداد کی طبیعت ناساز، ہسپتال پہنچ گئے
دسمبر 17, 20251180پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان اورمایانازبلےبازجاویدمیاندادکوطبیعت ناساز ہونےپرہسپتال منتقل کیاگیا جہاں پرطبی معائنہ کےبعدڈسچارج کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق سابق کپتان جاویدمیاندادکودل میں تکلیف کےباعث کراچی کےاین آئی سی وی ڈی ہسپتال میں منتقل ...جی ایچ کیوحملہ کیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
دسمبر 17, 20251220بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت ہوئی۔بانی ...دھند اور سموگ:بارشیں کب ہوں گی؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 17, 2025840دھند اور سموگ کا راج،بارشیں کب ہوں گی،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف حصوں میں آج بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ ...2025میں وفاقی کابینہ کےمحض 18اجلاس ہوئے،اہم تفصیلات سامنےآگئیں
دسمبر 15, 20257102025میں وفاقی کابینہ کےمحض 18اجلاس ہوئے،اہم تفصیلات سامنےآگئیں۔ تفصیلات کےمطابق رواں سال دسمبرتک ملک کےسب سے بڑےانتظامی فورم کےصرف18اجلاس ہوئے ،وفاقی کابینہ نےمعمول کےانتظامی فیصلوں کےعلاوہ اہم نوعیت کےفیصلوں کی منظوری دی۔ ...اسٹیٹ بینک کانئی مانیٹری پالیسی کااعلان:شرح سود50بیسزکم کردی
دسمبر 15, 20251160اسٹیٹ بینک نےنئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،جس میں شرح سود50بیسزکم کردی گئی۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کےاجلاس کی صدارت گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمدنےکی،اجلاس میں معاشی حالات ،بیرونی قرضہ اوردیگراہم اشاریوں پرغور کیا گیا ...رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا ؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی
دسمبر 15, 20257250رجب کی آمد کے ساتھ ہی رمضان 2026 کی متوقع تاریخ بھی سامنے آگئی، تاہم حتمی تاریخ چاند دیکھنے کے بعد 29 شعبان کو طے کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مصر ...پنجاب حکومت کا بڑافیصلہ ، فوتگی پر کھانا پکانے،تقسیم کرنے پر پابندی عائد
دسمبر 15, 20251330پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں فوتگی کے موقع پر کھانا پکانے، تقسیم کرنے اور دعوتی تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ...فضاعلی کی ندایاسرپرتنقید:یاسر نواز میدان میں آ گئے
دسمبر 15, 20251760معروف اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے اپنی اہلیہ، اداکارہ و میزبان ندا یاسر پر تنقید کرنے والی ساتھی اداکارہ فضا علی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ یاسر نواز نے اہلیہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















