Blog
یورپی ممالک میں سپرفلوکی وبا،پاکستان میں بھی وائرس پہنچ گیا
دسمبر 15, 20251160یورپی ممالک میں سپرفلوکی وبا نےپنجےگاڑھ لیے،وائرس اب پاکستان بھی پہنچ گیا۔ عالمی ادارہ صحت کےمطابق فلوکی نئی قسم سےانفلوئنزاکےکیسزمیں تیزی سےاضافہ ہوا،جس کی وجہ سےہسپتالوں میں مریضوں کی تعدادمیں تشویشناک حدتک ...پروہاکی لیگ :پاکستان ٹیم کومسلسل چوتھی شکست
دسمبر 15, 20251020پروہاکی لیگ کےچوتھےمیچ میں بھی پاکستان ٹیم کوشکست کاسامناکرناپڑا۔ ارجنٹینا کےشہرسنتیاگو میں جاری پرو ہاکی لیگ کےچوتھےمیچ میں پاکستان کامقابلہ میزبان ارجنٹینا کے ساتھ ہوا،جس میں گرین شرٹس کوارجنٹینانےایک کے مقابلے پانچ ...ایل پی جی گھریلوسلنڈرپر50فیصدسےزائدٹیکس وصولی کاانکشاف
دسمبر 15, 20251070ایل پی جی گھریلو سلنڈر پر 50فیصد سے زائد ٹیکس وصولی کاانکشاف ہواہے۔ 11.8کلوکےایل پی جی گھریلوسلنڈرکی اصل قیمت 1621.82 روپے ہے، گھریلوسلنڈرکی سرکاری قیمت2 ہزار 466روپےمقررہے۔11.8کلوگرام سلنڈرپر844روپےٹیکسزکی مدمیں وصول کیےجارہےہیں۔فی کلو ...پنجاب کابینہ اجلاس:متعدد سمریاں اور رپورٹس پیش
دسمبر 15, 20251430پنجاب کابینہ کے اجلاس میں اساتذہ کےطبی اخراجات سمیت متعدد سمریاں اور رپورٹس پیش کی گئیں۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت پنجاب کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں بریفنگ دی گئی اوراہم فیصلے کیےگئے۔ پنجاب ...جسٹس طارق جہانگیری کیس:عدالت نےکراچی یونیورسٹی کےرجسٹرار کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
دسمبر 15, 2025720جسٹس طارق جہانگیری کوکام سے روکنے کے کیس میں عدالت نےکراچی یونیورسٹی کےرجسٹرار کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ ...ڈیجیٹل پاکستان :فائیو جی کی لانچنگ ، ٹیلی کام سیکٹر میں بڑی پیشرفت
دسمبر 15, 20251870ڈیجیٹل پاکستان ،فائیو جی کی لانچنگ سے قبل ٹیلی کام سیکٹر میں بڑی پیشرفت ،پاکستان میں چھوٹے موبائل فون آپریٹرز کے لائسنس کے اجرا کے حوالے سے راہ ہموار ہوگئی۔ آئندہ سال ...آئی فون : دوسری سکرین ، اضافی سٹوریج والی نئی ڈیوائسز متعارف
دسمبر 15, 2025790ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، آئی فون کو دوسری سکرین اور اضافی سٹوریج دینے والی نئی ڈیوائسز متعارف کرادی گئی۔ ٹیکنالوجی پر مبنی کمپنی ڈاک کیس (Dockcase) جو سمارٹ فونز اور دیگر ...ایچ ای سی کا بلوچستان کے طالبعلموں کیلئے سکالر شپس کا اعلان
دسمبر 15, 20251790یونیورسٹی سٹوڈنٹس کیلئے خوشخبری،ایچ ای سی نے بلوچستان کے طالبعلموں کیلئے سکالر شپس کا اعلان کردیا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان کے ہونہار طالبعلموں کیلئے ایل ایل ایم او رپی ایچ ڈی ...پی ایس ایل ٹرافی کی ٹائمزاسکوائرپررونمائی، شائقین کا زبردست جوش
دسمبر 15, 2025960نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رنگ بکھر گئے، جہاں پی ایس ایل ٹرافی کی شاندار رونمائی کی گئی۔ شدید سردی کے باوجود شائقینِ کرکٹ کی ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی فردجرم عائدکرنےکی کارروائی کیخلاف دائر درخواست خارج
دسمبر 15, 202568026نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی فردجرم عائدکرنےکی کارروائی کیخلاف دائر درخواست خارج کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےعلیمہ خان کیخلاف26نومبرکےمقدمےکی سماعت کی۔13گواہان اورپراسیکیوٹر عدالت میں پیش ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















