Blog
اکیسویں جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریلی:نوابزادہ جعفرخان نےمیدان مارلیا
دسمبر 17, 20252910اکیسویں جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریلی 2025کامیابی کیساتھ اختتام پذیر۔نوابزادہ جعفرخان نےمیدان مارلیا۔ جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریلی 2025 میں2خواتین سمیت51ڈرائیورشریک ہوئے،نوابزادہ جعفرخان نےپہلی پوزیشن حاصل کرلی،اُنہوں نےسب سےکم وقت میں ٹریک ...دنیاکےامیرترین خاندانوں کی فہرست جاری:3کاتعلق عرب دنیاسے
دسمبر 17, 20251590دنیاکے5امیرترین خاندانوں کی فہرست جاری کردی گئی جس میں سے3کاتعلق عرب دنیاسےہے۔ بلومبرگ نےدنیاکےامیرترین خاندانوں کی فہرست جاری کردی۔رپورٹ کےمطابق دنیا کے 25 امیر ترین خاندانوں کی دولت میں گزشتہ ایک سال ...کمال احمدرضوی کومداحوں سےبچھڑے10برس بیت گئے
دسمبر 17, 20251590طنز و مزاح کا ناقابل فراموش نام اداکار کمال احمد رضوی کومداحوں سے بچھڑے 10برس بیت گئے۔ اداکارکمال احمدرضوی 1930میں بھارت میں پیداہوئے۔70کی دہائی میں پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈرامہ سیریل الف ...رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 812 ملین ڈالر
دسمبر 17, 20251240اسٹیٹ بینک کےاعددوشمارمیں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 812 ملین ڈالررہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر 2025 میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 100 ...بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
دسمبر 17, 20251520بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق خام تیل کی قیمتیں فروری2021کی سطح سےبھی نیچےآگئیں ،لندن برینٹ خام تیل 2.71ڈالرکی کمی کے ...نجی سکول میں اسپورٹس گالا کا انعقاد، پرنسپل نگہام حفیظ نےطلبہ کی حوصلہ افزائی کی
دسمبر 17, 20251790نجی سکول میں اسپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا ،جس میں پرنسپل نگہام حفیظ نےطلبہ کی حوصلہ افزائی کی۔ نجی سکول لاہور میں طلبہ کی جسمانی اور ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے ...وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے 5 ایم پی ایز اشتہاری قرار
دسمبر 17, 20251050وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے 5 ایم پی ایزکو اشتہاری قراردےدیاگیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے پانچ ایم پی ایز کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ اشتہاریوں میں مینا خان، ...سڈنی بیچ کےحملہ آور پرفردجرم عائدکردی گئی
دسمبر 17, 2025730سڈنی بیچ کےحملہ آورنویداکرم پر15قتل اوردرجنوں جرائم کےالزامات کی بنیادپرفردجرم عائدکردی گئی۔ آسٹریلوی میڈیاکےمطابق سڈنی بیچ کےحملہ آور ملزم نوید اکرم نےپولیس کوبیان دینےسےانکارکردیا۔ آسٹریلوی میڈیا کاکہناہےکہ سڈنی بیچ کےحملہ آورنویداکرم پر15قتل ...ملک کےمختلف علاقوں میں سموگ کی ممکنہ صورتحال پراین ڈی ایم اے کاالرٹ جاری
دسمبر 17, 2025700نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نےملک کےمختلف علاقوں میں سموگ کی ممکنہ صورتحال پرالرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کےالرٹ کےمطابق بڑھتی سموگ سےمتعددشہروں میں ٹریفک روانی متاثرہونےکاامکان ہے ...بھارتی فضائی حدودکی بندش میں توسیع:پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کانیانوٹم جاری
دسمبر 17, 20251580پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نےحکومت کی منظوری سےبھارتی فضائی حدودکی بندش میں توسیع کے لئےنیانوٹم جاری کردیا۔ نئےنوٹم کےمطابق پاکستان نےبھارت کےلئےفضائی حدودکی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی،جس کےبعدبھارتی طیاروں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















