Blog
رجب کاچاندکب نظرآئےگا؟محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی
دسمبر 13, 20251370رجب کاچاندکب نظرآئےگا؟محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کےمطابق یکم رجب 22دسمبربروزپیرہونےکاامکان ہے،چاند21دسمبرکی شام غروب آفتاب کےبعددکھائی دینےکی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ سورج کاغروب 5:48پرجبکہ چاند 6:51پرچاند نظر آنےکاامکان ...فیس بک میں اہم تبدیلی : نیا الگورتھم کیسے کام کرے گا؟
دسمبر 13, 20251290سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری، فیس بک ایپلی کیشن میں بڑی تبدیلی، نیا الگورتھم کیسے کام کرے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے فیس بک ایپ کے لیے ...فری گورنمنٹ سکالرشپ، پاکستان بھر کے طلبا کیلئے خوشخبری
دسمبر 13, 20251240فری سکالرشپ، پاکستان بھر کے طلبا کیلئے اہم خبر، طلبا کےلیے میرٹ پر مبنی سکالرشپ کارڈ کا اجرا کیا جارہا ہے، ہنرمند پنجاب پروگرام کے تحت پاکستان بھر کے طلبا اس سے ...آئی ایم ایف کی بڑی شرط پوری:حکومت کابیوروکریسی کےاثاثے شائع کرنے کا نظام تیار
دسمبر 13, 20251740حکومت نےاعلیٰ سرکاری افسران کے اثاثے منظرعام پر لانے کا فیصلہ کرلیا۔ اعلیٰ سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات آن لائن جمع کرانے اور شائع کرنے کا نظام تیار کرلیا گیا۔ وزات ...امریکا میں موجود 2 ہزار افغان شہریوں کا دہشتگرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف
دسمبر 13, 20251510امریکا میں موجود 2 ہزار افغان شہریوں کا دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں بائیڈن انتظامیہ ...ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت: ملزم عمر حیات پر ناجائز اسلحہ کیس میں ...
دسمبر 13, 20251610ٹک ٹاکرثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت،عدالت نےملزم عمر حیات پر ناجائز اسلحہ کیس میں بھی فردِ جرم عائد کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کےایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ...خلیجی ممالک کا پاکستانی مخالف مواد پر بھارتی فلم ’دھریندر‘ پر پابندی کا فیصلہ
دسمبر 13, 20251770پاکستان مخالف مواددکھانےپربھارتی فلم’’دھریندر‘‘پر خلیجی ممالک نے نمائش روک دی۔ بھارتی فلم’’دھریندر ‘‘ کو 6 خلیجی ممالک میں بین کرنےکافیصلہ کیاگیا،سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، بحرین اور عمان میں بھارتی ...پرو ہاکی لیگ :پاکستان کومسلسل تیسری شکست ،نیدرلینڈز نےمیچ جیت لیا
دسمبر 13, 20251230پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کومسلسل تیسری شکست کاسامنا،نیدرلینڈز نےمیچ جیت لیا۔ ارجنٹینا کےشہرسنتیاگو میں جاری پرو ہاکی لیگ تیسرےمیچ میں گرین شرٹس پھر ناکام ہوگئی،میچ کے پہلے مرحلے کے دوران نیدرلینڈز ...سلطان محمدگولڈن نےتیزترین ریورس ڈرائیو کار کا عالمی ریکارڈ اپنےنام کرلیا
دسمبر 13, 20251450سلطان محمد گولڈن نے 2022 میں قائم کیا گیا تیزترین ریورس ڈرائیو کار کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ سلطان محمد گولڈن نے تیزترین ریورس ڈرائیو کے دوران ایک میل کا فاصلہ ...خیبرپختونخوامیں بارش اوربرفباری کی پیشگوئی:پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
دسمبر 13, 20251930صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نےخیبرپختونخوامیں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کےپیش نظرمتعلقہ اداروں کوالرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےکےالرٹ کےمطابق چترال،دیر،سوات، شانگلہ، کوہستان، مانسہر،ایبٹ آبادمیں آج سے15دسمبر تک بارش ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















