Blog
یوکرین جیسےتنازعات تیسری عالمی جنگ تک پہنچ سکتےہیں،ٹرمپ
دسمبر 12, 20251700امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یوکرین جیسےتنازعات تیسری عالمی جنگ تک پہنچ سکتےہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاوائٹ ہاؤس میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہنا ہےکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں امریکایاچین میں سےشایدصرف ایک ہی ملک جیتےگا،اےآئی کیلئےمرکزی ...پارٹی اصولوں پرکوئی سمجھوتہ نہیں ،اپنےاورپرائےکی پہچان رکھنی ہے،نوازشریف
دسمبر 12, 20251310صدرمسلم لیگ ن نےکہاہےکہ پارٹی اصولوں پرکوئی سمجھوتہ نہیں ،اپنے اور پرائے کی پہچان رکھنی ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےصدرمسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف کاکہناتھاکہ بہت سےلوگ ٹکٹ کیلئےآئیں گے،پارٹی اصولوں پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا، ...ورلڈبینک کاپاکستان کیلئے 40کروڑڈالرکاپیکج،رقم پانی اورصفائی کےمنصوبوں پراستعمال ہوگی
دسمبر 12, 20251700ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے40کروڑڈالر کےپیکیج کی منظوری دےدی،رقم پانی اور صفائی کے بڑے منصوبوں کےلئے استعمال ہوگی۔ ورلڈبینک کے اعلامیہ کےمطابق رقم سےپنجاب میں انتظامیہ کی ادارہ جاتی اورمالی کارکردگی بہتربنانےمیں ...منی بجٹ کےخدشات :پاکستان نےآئی ایم ایف کواہم پلان پیش کردیا
دسمبر 12, 20251720منی بجٹ کےخدشات کےپیش نظرپاکستان نےآئی ایم ایف کواہم پلان پیش کردیا۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق ٹیکس ہدف پوراکرنےکیلئےپاکستان اضافی ٹیکس اقدامات اوراخراجات کم کرنےکیلئےتیار ہے،دسمبر2025کےآخرتک ٹیکس وصولی کم ہونےپرپاکستان ...آئی پی ایل کوبڑادھچکا:سٹارکھلاڑیوں کےلیگ چھوڑنےپربرانڈویلیو گرنےلگی
دسمبر 12, 20251610آئی پی ایل کوبڑادھچکا،سٹارکھلاڑیوں کےانڈین پریمیئر لیگ چھوڑنے پر برانڈ ویلیو گرنےلگی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق 2025میں لیگ کی برانڈویلیو20فیصدگرگئی، سٹارکھلاڑیوں کاآئی پی ایل چھوڑنے کےبعدلیگ کی برانڈویلیوبھی گرنےلگی،آئی پی ایل کی برانڈویلیو12بلین ڈالرسےکم ...میلبورن اسٹارزکیلئے دستیاب ہوں، اس سال جیتنے کی کوشش کریں گے، حارث رؤف
دسمبر 12, 20251590پاکستانی باؤلرحارث رؤف نےکہاہےکہ میلبورن اسٹارز کے لیے مکمل دستیاب ہوں، اس سال جیتنے کی کوشش کریں گے۔ میلبورن اسٹارزکےکھلاڑی حارث رؤف کا پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ ایشیامیں شائقین کرکٹ بگ بیش کےلئےکافی ...گلگت بلتستان کےانتخابات کیلئے شیڈول جاری
دسمبر 12, 20251650الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے صوبائی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن شیڈول آئین جی بی آرڈر2018اورالیکشن ایکٹ کےتحت جاری کیاگیا۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات کا اعلان کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن ...سعودی عرب :مسجدالحرام اورمسجد ِنبویؐ کو کس نے ڈیزائن کیا؟
دسمبر 12, 20251680مسجدالحرام اورمسجد ِنبویؐ کو کس نے ڈیزائن کیا؟انتہائی اہم معلومات منظر عام پرآ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شاہ فہد کے دور میں مسجد الحرام اور مسجد ِنبوی ؐ کے ...گوگل میپس کا نیا دلچسپ فیچر متعارف جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا
دسمبر 12, 20251490گوگل کےصارفین کیلئے خوشخبری ،گوگل میپس کا نیا دلچسپ فیچر متعارف جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ گوگل میپس کا استعمال متعدد مقاصد کیلئے کیا جاتا ہے، مگر اب صارفین اس ...پنجاب کے تعلیمی بورڈز کا امتحانی نظام مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ
دسمبر 12, 20251360جدید تعلیم کےفروغ کا سلسلہ، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ امتحانی اصلاحات کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















