Blog
سرمایہ کاری دوست پالیسیوں کی بدولت معیشت مضبوط ہوئی،وزیرخزانہ محمد اور نگزیب
دسمبر 13, 20251830وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ سرمایہ کاری دوست پالیسیوں کی بدولت معیشت مضبوط ہوئی۔ لاہورمیں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاآل پاکستان چیمبرکانفرنس سےخطاب کےدوران کہناتھاکہ اصلاحاتی اقدامات سےمعاشی اشاریوں میں نمایاں بہتری دیکھنےمیں آئی،مقامی ...بی بی سی نے ستھرا پنجاب منصوبے کی کامیابی کا اعتراف کر لیا
دسمبر 13, 2025840فوربز اور بلوم برگ کے بعد اب برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے بھی ستھرا پنجاب کو ایک قابلِ تقلید ماڈل قرار دیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ستھرا پنجاب ...ویزہ فیسوں میں اضافہ:19امریکی ریاستوںکاٹرمپ کےفیصلےکیخلاف عدالت سےرجوع
دسمبر 13, 20251630ویزہ فیسوں میں اضافےپر19امریکی ریاستوں نےصدرڈونلڈٹرمپ کے فیصلےکےخلاف عدالت سےرجوع کرلیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی ریاستوں نے ایچ ون بی ویزوں پرعائدایک لاکھ ڈالر فیس کی مخالفت شروع کردی،19امریکی ریاستوں ...پاکستان کی تباہی کےذمہ داربانی پی ٹی آئی اورفیض حمید ہیں،خواجہ آصف
دسمبر 13, 2025800وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تباہی کےذمہ داربانی پی ٹی آئی اورفیض حمید ہیں۔ سیالکوٹ میں نیوزکانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی ...دنیاکےمختلف خطوں میں ’’سپرفلو‘‘کی لہر:ہسپتالوں میں مریضوں کارش بڑھ گیا
دسمبر 13, 20251280دنیا کے مختلف خطوں میں ’’سپرفلو‘‘ کی لہر پھیل گئی ہے جس کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کےمطابق فلوکی نئی قسم ...حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب:گڈزٹرانسپورٹرزکاہڑتال ختم کرنےکااعلان
دسمبر 13, 20251360پنجاب حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونےکے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے صوبے میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ مذاکرات کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل ...سردی کی لہر میں زبردست اضافہ متوقع، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 13, 2025800سردی کی لہر میں زبردست اضافہ متوقع،محکمہ موسمیات نے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی پڑ رہی ہے، تاہم آئندہ ...دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند
دسمبر 13, 2025750دھنداندھادھند،موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کاکہناہےکہ پنجاب میں دھندکےباعث موٹرویزکے4سیکشن بندکردئیےگئے، موٹروےایم 2لاہورتاکوٹ مومن تک دھندکی وجہ سےبندجبکہ موٹروےایم3پرحدنگاہ کم ہونےپرفیض پورسےرجانہ تک بندکردی گئی۔ ترجمان کامزیدکہناہےکہ موٹروےایم5ملتان سےسکھرتک بنداورموٹر وے ...دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
دسمبر 12, 20251420وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لیے زور ڈالے۔ ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں عالمی ...صوبائی حکومت کےہاتھ میں ہے وہ گو رنرراج لگواناچاہتی ہےیانہیں ،گورنرفیصل کریم کنڈی
دسمبر 12, 20251350گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ صوبائی حکومت کےہاتھ میں ہےکہ وہ گو رنرراج لگواناچاہتی ہےیانہیں ۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ صوبائی حکومت امن وامان کے معاملےپرساتھ دےتو گورنرراج کی بات نہیں ہوگی،خیبرپختونخواحکومت قیام ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















