Blog
9مئی کے واقعات فیض حمید اور پی ٹی آئی کا مشترکہ منصوبہ تھا، خواجہ آصف
دسمبر 12, 20251260وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات فیض حمید اور پی ٹی آئی کا مشترکہ منصوبہ تھا۔ اپنےبیان میں وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ جنرل(ر) باجوہ نے فیلڈ ...مسافروں کیلئے اہم خبر:سعودی ریلوے ’’سار‘‘ نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا
دسمبر 12, 20251590ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،سعودی ریلوے ’’سار‘‘ نے اہم اعزاز حاصل کرلیا۔ سعودی ریلوے سار نے ٹریول، ٹرانسپورٹیشن اور ٹورازم سیکٹر میں بہترین رابطہ مرکز کا سال 2025 کا ایوارڈ اپنے نام ...میدانی علاقوں میں سردی کے ڈیرے،پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
دسمبر 12, 20251180میدانی علاقوں میں سردی کے ڈیرے ،پہاڑوں پر برفباری، محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کراچی سے کشمیر تک ...سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا ...
دسمبر 11, 20251320سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق بارہ اگست 2024 ...سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید کی سزاپرعطاتارڑکاردعمل
دسمبر 11, 20251510سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید کی سزاپرردعمل دیتےہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ آج حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ...تجاوزات نظرآنےپراسسٹنٹ کمشنرکوکارروائی کاسامناکرناپڑےگا،مریم نواز
دسمبر 11, 20251320وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ تجاوزات نظرآنےپراسسٹنٹ کمشنرکوکارروائی کاسامناکرناپڑےگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہوا،جس میں ہرضلع،تحصیل اورشہرکے بیوٹیفکیشن پلان پرتفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نوازنےہرشہرکےبیوٹیفکیشن پلان کی ...یوکرین کےعوام الیکشن اورکرپشن کاخاتمہ چاہتےہیں،زیلسکی کوانتخابات کرانا چاہئیے،ٹرمپ
دسمبر 11, 20251340امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یوکرین کےعوام الیکشن اورکرپشن کاخاتمہ چاہتےہیں،یوکرینی صدرزیلسکی کوحقیقت پسندہوکرانتخابات کراناچاہئیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنے بیان میں کہناہےکہ امریکاٹیکنالوجی کےشعبےمیں دنیاکی قیادت کررہا ہے،امریکاآج دنیاکاپرکشش ...خیبر پختونخوا کے نشپا بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
دسمبر 11, 20251880خیبر پختونخوا کے نشپا بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئےہیں۔ ترجمان اوجی ڈی سی کےمطابق براگزئی 1کنویں سےیومیہ2280بیرل تیل پیداہورہاہے،کنویں سے5.6ملین مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہورہی ہے،نشپابلاک ...جھل مگسی: سالانہ جیپ ریلی کی تیاریاں مکمل
دسمبر 11, 20251870جھل مگسی میں سالانہ جیپ ریلی کی تیاریاں مکمل،180کلومیٹرطویل ٹریک تیارکرلیاگیا۔ جیپ ریلی میں ملکی وغیرملکی ڈرائیورزبھرپورشرکت کررہےہیں۔ایونٹ میں ملک بھر سے اب تک32 ڈرائیورزنےرجسٹریشن کرادی ہے۔ جھل مگسی جیپ ریلی میں ...35ویں نیشنل گیمز : آرمی کی خواتین سوئمرز نے بارہ گولڈ میڈلز کیساتھ جنرل ٹرافی ...
دسمبر 11, 20252210پینتیس ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی خواتین سوئمرز نے بارہ گولڈ میڈلز کے ساتھ جنرل ٹرافی جیت لی۔ پینتیس ویں نیشنل گیمز خواتین سوئمنگ مقابلے اختتام پذیرہوگئے، سندھ نے چار گولڈ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















