Blog
ملکی معیشت مستحکم:آئی ایم ایف نےپاکستان کو1.2ارب ڈالرمنتقل کردئیے
دسمبر 11, 2025840بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان کو1.2ارب ڈالرمنتقل کردئیے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کو1.2ارب ڈالرکی قسط منتقل ہوگئی،آئی ایم ایف نے1.2ارب ڈالراسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ ون میں منتقل کردئیے،آئی ایم ایف نے8دسمبرکوپاکستان کےلئے1.2ارب ...اڈیالہ کےباہر صورتحال خراب ہوئی توعمران خان کی منتقلی بارے سوچا جاسکتا ہے، راناثنااللہ
دسمبر 11, 20251410وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ اڈیالہ کےباہرامن وامان کی صورتحال خراب ہوئی توعمران خان کی منتقلی بارےسوچاجاسکتاہے۔ اپنےایک بیان میں مشیروزیراعظم راناثنااللہ کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی سے گفتگو ...دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، معرکہ حق میں اللّٰہ کی نصرت ...
دسمبر 11, 20251260چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہا ہےکہ ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، معرکہ حق میں اللّٰہ کی نصرت سے کامیابی ملی،عزت اور طاقت ...راولپنڈی:دفعہ144میں ایک مرتبہ پھرتوسیع
دسمبر 11, 20251310راولپنڈی میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے دفعہ144میں ایک مرتبہ پھرتوسیع کردی گئی۔ راولپنڈی میں دفعہ 144میں 17دسمبرتک توسیع کردی گئی،موجودہ صورتحال کے پیش نظرراولپنڈی میں دفعہ 144کانفاذکیاگیا۔ راولپنڈی میں ...معین خان کے انتقال کی جعلی: رکن اسمبلی نے ایوان میں معذرت کر لی
دسمبر 11, 20251640بلاگ:عتیق مجید معین خان کے انتقال کی جعلی خبر، ایم کیو ایم رہنما نے اسمبلی میں مغفرت کی دعا کی درخواست کر ڈالی۔ سوشل میڈیا پر سابق کرکٹر معین خان کے انتقال ...سردی کی لہر میں زبردست اضافہ متوقع، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 11, 20251190سردی کی لہر میں زبردست اضافہ متوقع،محکمہ موسمیات نے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی پڑ رہی ہے، تاہم آئندہ ...ملک کو ترقی دینےکیلئے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے،وزیراعظم
دسمبر 10, 2025730وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اس ملک کو ترقی دینے کے لیے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے۔ پوری قوم کو قومی معاملات پر یکجا ہونا ہوگا۔ قومی علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم ...حکومت کا عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی پر غور
دسمبر 10, 20251260وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و امور خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کیلئے تمام دروازے بند ہو چکے ہیں ،حکومت نے ...حکومت انسانی حقوق کےتحفظ اورفروغ کیلئےپرعزم ہے،صدرمملکت آصف زرداری
دسمبر 10, 20251460صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت انسانی حقوق کےتحفظ اور فروغ کیلئےپرعزم ہے۔ انسانی حقوق کےعالمی دن پرصدرمملکت آصف علی زرداری کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ ہرفردکی عزت ،مساوات اورانصاف کاتحفظ ...پنجاب کے52شہروں میں ترقیاتی منصوبےشروع
دسمبر 10, 2025880پنجاب کے52شہروں میں 304ارب روپےکےترقیاتی منصوبےشروع کردئیےگئے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پلان سےمتعلق اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں تفصیلی بریفنگ دی گئی ،اجلاس میں اہم فیصلےکئےگئے اور ترقیاتی منصوبوں کےلئےڈیڈلائنزفکس کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















