Blog
بس بہت ہوگیا،ہم سسٹم کا حصہ اس لیے ہیں کہ ملک میں جمہوریت برقرار رہے، ...
دسمبر 10, 20251070چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاکہ بس بہت ہوگیا،ہم سسٹم کا حصہ اس لیے ہیں تا کہ ملک میں جمہوریت برقرار رہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی ...پاک آسٹریلیاسیریز: ریکی ٹیم کا جائزہ مکمل، شیڈول پر بات چیت جاری
دسمبر 10, 20251720پاکستان اورآسٹریلیاکےمابین ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےریکی ٹیم کا جائزہ مکمل ہوگیا، دونوں بورڈز کے درمیان شیڈول پر بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے سلسلے ...عدالت نےکائٹ فلائنگ آرڈیننس پرفوری عملدرآمدروکنےکی استدعا مسترد کردی
دسمبر 10, 20251750عدالت نےکائٹ فلائنگ آرڈیننس پرفوری عملدرآمدروکنےکی استدعامستردکردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس ملک اویس خالدنےشہری منیراحمدکی درخواست پر کائٹ فلائنگ آرڈیننس کے خلاف سماعت کی۔ عدالت نےدرخواست گزارکی کائٹ فلائنگ آرڈیننس پرفوری عملدرآمدروکنےکی استدعامستردکردی۔ جسٹس ...حکومت کاپنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانہ کرنےکافیصلہ
دسمبر 10, 20251300حکومت ان ایکشن،پنجاب بھرمیں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے عائدکرنےکافیصلہ کرلیا۔ صوبائی موٹروہیکل آرڈیننس 2025کی (چوتھی ترمیم)پنجاب اسمبلی میں پیش کردی گئی،جس کےمتن میں کہا گیاکہ کالےشیشےرکھنےپر6ماہ تک قید اور ...پنجاب حکومت نےبسنت تہوارمنانےکی اجازت دےدی
دسمبر 10, 20251340پنجاب حکومت نےصوبےبھرمیں بسنت تہوارمنانےکی اجازت دےدی۔ ذرائع کےمطابق بسنت تہوارآئندہ سال فروری کی6،7اور8تاریخ کومنایاجائےگا،ان دنوں کسی کو قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں ہوگی۔ ذرائع کابتاناہےکہ پتنگوں اورڈورکیلئے خصوصی ...سینئراداکارہ بابرہ شریف نےزندگی کی 71بہاریں دیکھ لیں
دسمبر 10, 20252310پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بابرہ شریف نےزندگی کی 71بہاریں دیکھ لیں۔ 10دسمبر1954کوپیداہونےوالی اداکارہ بابرہ شریف نےاپنےفنی کیرئیرکاآغاز 1973ء میں ڈرامہ کرن کہانی سے کیا اور جلد ہی فلم انڈسٹری کا حصہ بن ...ٹک ٹاکرز کیلئے خوشخبری: ٹک ٹاک میں 2 نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ
دسمبر 10, 2025970ٹک ٹاکرز کیلئے خوشخبری، ٹک ٹاک میں 2 نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ کردیاگیا۔ ٹک ٹاک میں کارآمد ایپ ڈیٹس کا اضافہ کر دیا گیا جو اس ویڈیو شیئرنگ ایپ کو زیادہ ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکاامکان
دسمبر 10, 2025113015دسمبرسےآئندہ پندرہ روزکےلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان ہے۔ ای سی سی نے پیٹرولیم مصنوعات پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں 5 سے 10 فیصد اضافہ ...ٹیرف میراپسندیدہ لفظ ہے، ٹیرف کے ذریعے امریکا میں اربوں ڈالر آرہے ہیں، ٹرمپ
دسمبر 10, 20251520امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف میراپسندیدہ لفظ بن چکا ہے، ٹیرف کے ذریعے امریکا میں اربوں ڈالر آرہے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےپینسلوینیامیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے کہا کہ انرجی کمپنی پینسلووینیا میں100ارب ڈالر کی ...انتخابات میں دھاندلی کاالزام:پی ٹی آئی سابق اراکین صوبائی اسمبلی اور وزرا کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکےنام ...
دسمبر 10, 20251110انتخابات میں دھاندلی کےالزام پرتحریک انصاف کےسابق اراکین صوبائی اسمبلی اور وزرا نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواکےنام خط لکھ دیا۔ خط میں عام انتخابات اورضمنی انتخابات میں ہونیوالی دھاندلی کی تحقیقات کامطالبہ کیاگیا۔ خط میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















