Blog
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی کانفرنس کےانعقادکااعلان
دسمبر 10, 20251270تحریک تحفظ آئین پاکستان نےاسلام آبادمیں قومی کانفرنس کےانعقادکااعلان کردیا۔ محموداچکزئی کی زیرصدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کاغیررسمی اجلاس منعقد کیا گیا،جس میں راجہ ناصرعباس ،اسدقیصر،مصطفیٰ نوازکھوکھر اوردیگررہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس میں ...الیکشن کمیشن نےکوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات میں التواکی درخواست مستردکردی
دسمبر 10, 20251190الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی کوئٹہ میں بلدیاتی الیکشن کے التوا کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کےدستخط سےفیصلہ جاری کر دیاگیا،جس میں کہاگیاکہ درخواست میں کوئی قانونی ...رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح3.2فیصدپہنچنےکاامکان ،آئی ایم ایف
دسمبر 10, 20251610بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف ) نے پاکستان میں رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 3.2فیصد پہنچنےکاامکان ظاہرکردیا۔ آئی ایم ایف نےپیشگوئی کی ہےکہ جون 2026میں مہنگائی بڑھنےکی شرح 8.9فیصدتک ...ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کی معیشت سےمتعلق رپورٹ جاری کردی
دسمبر 10, 20251310ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کی معیشت سےمتعلق رپورٹ جاری کردی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کےمطابق پاکستان کی جی ڈی پی 2025 کیلئے 2.7فیصدسے بڑھا کر 3.0کردی گئی،گزشتہ مالی سال کی آخری ...یہ ایک شخص کاذاتی کیس ہےریاست سےاس کاکوئی تعلق نہیں،ممبرکےپی
دسمبر 10, 20251240وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کےخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کےکیس میں ممبرکےپی نےریما رکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک شخص کاذاتی کیس ہےریاست سےاس کاکوئی تعلق نہیں۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ ...کےپی میں گورنرراج لگاناان کےبس میں نہیں،اسدقیصر
دسمبر 10, 20251250رہنماتحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوامیں گورنرراج لگاناان کےبس میں نہیں ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے رہنماپی ٹی آئی اسدقیصرکاکہناتھاکہ پیپلزپارٹی گورنرراج پرپارٹی پالیسی واضح کرے،ہم دفاع کرناجانتےہیں، کیا ہمارے جلسوں میں ...دسمبر میں بارشیں جم کربرسیں گی ،بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
دسمبر 10, 20251130دسمبر میں بارشیں جم کربرسیں گی،محکمہ موسمیات نےبارشوں کے نئے سلسلے اوربرفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقے اس وقت خشک سردی کی لپیٹ میں ہیں ...پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پرمعاہدوں پر دستخط اور مفاہمتی یادداشتوں ...
دسمبر 9, 20251280پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پرمعاہدوں پر دستخط اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلےکردئیےگئے۔ معاہدوں پر دستخط اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کی تقریب وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہوئی،جس میں ...الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا
دسمبر 9, 20251390الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق لوکل گورنمنٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 27دسمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں،امیدواروں کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 3جنوری تک ...آئین میں گورنرراج کی شق ہے،یہ غیرآئینی نہیں،فیصل کریم کنڈی
دسمبر 9, 20251060گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ آئین میں گورنرراج کی شق ہے، یہ غیرآئینی نہیں۔ اپنےایک بیان میں گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ گورنرراج لگنے کا دارومدارصوبائی حکومت کےکردارپرہوتاہے،انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کی حمایت اوروفاق سےتعاون ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















