Blog
کسی کو پاکستان کی خود مختاری، علاقائی سالمیت اور عزم کو آزمانے کی اجازت نہیں ...
دسمبر 8, 20251250چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنےکہاہےکہ کسی کو بھی پاکستان کی خود مختاری، علاقائی سالمیت اور عزم کو آزمانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ ...چیلنجزکاحل باہمی اعتماد،تعاون اوراجتماعی کوششوں سےہی ممکن ہے، وزیراعظم
دسمبر 8, 20251300وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ چیلنجزکاحل باہمی اعتماد،تعاون اوراجتماعی کوششوں سےہی ممکن ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسارک چارٹرڈےکی چالیسویں سالگرہ پرپیغام میں کہنا تھاکہ سارک چارٹرڈےکی چالیسویں سالگرہ پرتمام رکن ممالک کو مبارکباد دیتاہوں،یہ دن ...چیف آف ڈیفنس فورسزسیدعاصم منیرکےاعزازمیں گارڈآف آنرکی تقریب
دسمبر 8, 20251310چیف آف ڈیفنس فورسزسیدعاصم منیرکےاعزازمیں گارڈآف آنرکی پروقارتقریب منعقدکی گئی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق جی ایچ کیو میں چیف آف ڈیفنس فورسز کے اعزاز میں گارڈ آف ...ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال:حکومت نےٹریفک آرڈیننس پرعمل درآمدروک دیا
دسمبر 8, 20251380ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال کےباعث پنجاب حکومت نےٹریفک آرڈیننس پرعمل درآمدروک دیا۔ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ٹرانسپورٹرزنے ٹریفک قوانین کےخلاف پہیہ جام ہڑتال کی کال دی تھی جس پر وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان ...جیمنائی نے گوگل کی 2025 ٹرینڈنگ سرچز میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا
دسمبر 8, 20251520جیمنائی نے گوگل کی 2025 ٹرینڈنگ سرچز میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے اپنی سالانہ ٹریڈنگ سرچ رپورٹ جاری کر دی۔ جس میں اس سال عالمی سطح پر ...پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ بنایا جائے گا،محسن نقوی
دسمبر 8, 20252350چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کو دنیا کی بہترین لیگ بنایا جائے گا۔ پہلی بارپی ایس ایل کالارڈزکرکٹ گراؤنڈمیں روڈشومنعقدکیاگیا،جس میں گفتگو کرتےہوئے چیئرمین ...موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے خصوصی ٹریول ایڈوائزری جاری
دسمبر 8, 20251140دھند کے پیش نظرموٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے اہم خبر،موٹر وے پولیس نے خصوصی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ ...ن لیگ کےامیدوارعابدشیرعلی بلامقابلہ سینیٹرمنتخب
دسمبر 8, 2025980حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے امیدوارعابدشیئرعلی بلامقابلہ سینیٹرمنتخب ہوگئے۔ ضمنی انتخاب کےلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کامرحلہ مکمل ہواتوعابدشیرعلی سمیت مجموعی طور پر تین امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کروائےجن میں ...جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےسپریم کورٹ کےمستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
دسمبر 8, 20251260جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سپریم کورٹ کےمستقل جج کی حیثیت سےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سے عہدےکاحلف لیا۔حلف برداری کی تقریب ...تھیٹرکل، آج اور کل تھیٹر کی تاریخ و تناظر پر جامع کتاب
دسمبر 8, 20251680تھیٹر کل، آج اور کل میں تھیٹر کا تعارف اور اس کی تفہیم پیش کی گئی ہے۔ بطور میڈیم اس کی ابلاغی اہمیت اور ترقیاتی ابلاغ میں بطور ٹول اس کے استعمال ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















