Blog
پنجاب میں کینسراورکارڈیک سرجری کیلئےخصوصی کارڈلانےکا فیصلہ
دسمبر 9, 20251140پنجاب میں کینسراورکارڈیک سرجری کیلئےخصوصی کارڈلانےکا فیصلہ کرلیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا،جس میں اہم فیصلےکیےگئےاجلاس میں بریفنگ بھی دی گئی۔ اجلاس میں پنجاب میں وزیراعلیٰ اسپیشل انیشیٹوبرائےکینسرپیشنٹ کارڈمتعارف کرانے ...ٹک ٹاکرز کیلئےٹک ٹاک میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف
دسمبر 9, 20251450ٹک ٹاکرز کیلئے بڑی خوشخبری،معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کیلئے نیا فیچر نیئر بائی فیڈ متعارف کروا دیا ہے۔جس کے ذریعے صارفین اپنے اردگرد موجود مقامات اور ...لاہور کے فضائی آلودگی انڈیکس میں بہتری کے آثار نمایاں
دسمبر 9, 20251340لاہور کے فضائی آلودگی انڈیکس میں بہتری کے آثار نمایاں،لاہور میں حکومتی اقدامات کے باعث اے کیو آئی میں بتدریج بہتری کے آثار سامنے آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رات و صبح ...امریکی معیشت پہلےسےبہتر،اسٹاک مارکیٹ اوپرجارہی ہے،صدرٹرمپ
دسمبر 9, 20251310صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکی معیشت پہلےسےبہترہے،اسٹاک مارکیٹ اوپرجارہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہا ہے کہ جوبائیڈن نے کسانوں کیلئےکوئی تجارتی معاہدہ نہیں کیا،ہم نےتوانائی اور پٹرول کی قیمتیں ...رواں مالی سال ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ،اسٹیٹ بینک رپورٹ
دسمبر 9, 20251320اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں کہاگیاہےکہ رواں مالی سال ترسیلات زر میں بڑا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق نومبر2025میں ملکی ترسیلات زرمیں 9فیصداضافہ ہونےسے 3.19 ارب ڈالرموصول ہوئے،جبکہ نومبر2024میں ترسیلات ...بلاول بھٹوزرداری کادورہ لاہور:اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع
دسمبر 9, 2025830چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری لاہورکےدورےپرصوبائی دارالحکومت پہنچ گئے،جہاں پراہم سیاسی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری آج لاہور میں مصروف دن گزاریں گے،وہ تاجروں کی تنظیم فیڈریشن آف ...پاکستان جلد قرضوں سے مکمل نجات حاصل کرکے معاشی طور پر خود کفیل ہوگا،وزیراعظم
دسمبر 9, 2025910وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان قرضوں سے مکمل نجات حاصل کرکے معاشی طور پر خود کفیل ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ اصلاحاتی ایجنڈےکے نفاذ اور معاشی ترقی کی راہ ...مریم نوازکےصاحبزادےجنیدصفدرکی شادی شیخ روحیل اصغرکی پوتی سےطے
دسمبر 9, 20251260وزیراعلیٰ پنجاب اورکیپٹن (ر) صفدر کے صاحبزادےجنیدصفدرکی شادی مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی سے طے ہوگئی۔ ذرائع کےمطابق خاتون شیخ روحیل اصغر کے صاحبزادے علی روحیل ...آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے ایک ارب29کروڑڈالرقسط کی منظوری دیدی
دسمبر 9, 20251330بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )نےپاکستان کےلئےایک ارب 29 کروڑڈالرقسط کی منظوری دےدی۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکےاجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔جس کےمطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا پاکستان جائزہ کیلئےواشنگٹن میں ...ملک میں 18سے20 دسمبر کے دوران بارشوں کی پیشگوئی
دسمبر 9, 2025780محکمہ موسمیات نےملک میں 18سے20 دسمبر کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ وقت میں زیادہ تر ماڈلز اس بات پر متفق ہیں کہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















