Blog
جسٹس میاں گل حسن سپریم کورٹ کے مستقل جج بن گئے،8دسمبرکوحلف اٹھائیں گے
دسمبر 6, 2025850جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سپریم کورٹ کے مستقل جج بن گئے ،8دسمبر کوحلف اٹھائیں گے۔ سپریم کورٹ میں مستقل جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی تقریب حلف برداری 8دسمبرکوہوگی،جس میں ...مریم نوازکی شادیوں میں ون ڈش پر سختی سے عمل کرانے اور بلند آواز میوزک ...
دسمبر 6, 20251400وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے شادیوں میں ون ڈش پر سختی سے عمل کرانے اور بلند آواز میوزک پر کارروائی کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس منعقدہوا،جس میں اہم ...آلودگی پھیلانےپرمحکمہ ماحولیات نےپنجاب یونیورسٹی کی2 بسیں بند کردیں
دسمبر 6, 2025920آلودگی پھیلانےپرمحکمہ ماحولیات نےکارروائی کرتےہوئے پنجاب یونیورسٹی کی 2بسیں بند کردیں۔ ترجمان محکمہ ماحولیات کاکہناہےکہ لاہورہائیکورٹ کےاحکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے بسیں بند کرنےکی کارروائی کی گئی۔ ترجمان کابتاناہےکہ پنجاب یونیورسٹی کی ...35ویں نیشنل گیمزکی افتتاحی تقریب:مردوخواتین کھلاڑیوں کی شرکت
دسمبر 6, 2025177035ویں نیشنل گیمز کی پروقار افتتاحی تقریب کے موقع پر ملک بھر سے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ملک بھر سے آئے ہوئے تمام کھلاڑی ...ٹک ٹاکر لڑکی کے بال کاٹنے کا کیس: ملزمان کی ضمانت منظور
دسمبر 6, 20251600ٹک ٹاکر ایمان طاہر کے بال کاٹنے کےکیس میں گرفتاردونوں ملزمان کوعدالت نے ضمانتیں منظور کرکےرہائی کاحکم دےدیا۔ سول جج صوفیہ ملک نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ دونوں ملزمان کے خلاف ...فراڈکیس میں ریلیف: اداکارہ نادیہ حسین کےشوہرکی ضمانت منظور
دسمبر 6, 20251720فراڈکیس میں ریلیف،عدالت نےاداکارہ نادیہ حسین کےشوہرکی ضمانت منظورکرلی ۔ سندھ ہائیکورٹ میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کی 53 کروڑ کے فراڈ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
دسمبر 6, 20251840کاروباری ہفتےکےآخری روزمقامی وعالمی مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 2300روپےکی ...پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کیلئےٹک ٹاک پر نئی سہولت متعارف
دسمبر 6, 20251190پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری، عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کیلئے اپنا ایڈز منیجر متعارف کروا دیا۔ ماہرین کے مطابق اس لانچ کے بعد مارکیٹرز کو غیر ...طلبا کیلئے اہم خبر:سکولوں میں حاضری کیلئے نیا نظام متعارف
دسمبر 6, 20251050طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سندھ حکومت نے سکولوں میں طلبا کی حاضری کی نگرانی اور شکایات کے ازالے کیلئے نیا نظام متعارف کروادیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر ...ایئرسیال کاپاکستان سےمتحدہ عرب امارات کیلئےکم قیمت پروازوں کا اعلان
دسمبر 6, 20251790فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان کی ائیر لائن ائیر سیال نےپاکستان سے یو اے ای کیلئے کم قیمت پر براہ راست پروازوں کا اعلان کردیا۔ پاکستان کی غیر سرکاری ائیر لائن ائیر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















