Blog
اب کسی کا بیانیہ نہیں چلےگاریاست پاکستان سے بڑھ کرکچھ نہیں،ایک ذہنی مریض نیشنل سیکیورٹی ...
دسمبر 5, 20251520ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہےکہ اب کسی کا بیانیہ نہیں چلےگاریاست پاکستان سے بڑھ کرکچھ نہیں،ایک ذہنی مریض نیشنل سیکیورٹی تھریٹ بن چکا ...ملک کےدفاع کومل کرناقابل تسخیربنائیں گے،وزیراعظم
دسمبر 5, 2025910وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک کےدفاع کومل کرناقابل تسخیربنائیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکوپاکستان کےپہلےچیف آف ڈیفنس فورسزتعینات ہونے پرمبارکبادپیش کی،اورفیلڈمارشل سیدعاصم منیر کے لئےنیک خواہشات کااظہارکیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ چیف آف ...فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
دسمبر 5, 20251690فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزارت دفاع نے نوٹیفکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعد جاری کیا۔گزشتہ روز صدر ...خیبرپختونخواحکومت کاپی ٹی آئی پربنے9مئی کےمقدمات واپس لینےکافیصلہ
دسمبر 5, 20251280خیبرپختونخواحکومت نےتحریک انصاف پربنے9مئی کےمقدمات واپس لینے کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق نگران دورحکومت میں خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف پر 9اور 10مئی کوبنےمقدمات کوپی ٹی آئی حکومت نےختم کرنےکافیصلہ کرلیا،جوتحریک انصاف کےممبران اورکارکنان پردرج ...معین خان کے انتقال کی جعلی خبر:سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم رکن کی دعا ...
دسمبر 5, 20251520سوشل میڈیانےاسمبلی ممبران کوبھی گمراہ کردیا،سابق کپتان کےانتقال کی جھوٹی خبرپرایم کیوایم رہنما نے معین خان کی مغفرت کی دعاکی درخواست کرڈالی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم پاکستان ...پی ٹی آئی وزیراعظم کی دعوت ٹھکراکرکسی اورسےمذاکرات کرناچاہتی ہے،راناثنا
دسمبر 5, 20251330مشیروزیراعظم راناثنااللہ نےکہاہےکہ تحریک انصاف وزیراعظم کی دعوت ٹھکرا کرکسی اورسےمذاکرات کرناچاہتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئے مشیروزیراعظم راناثنااللہ کاکہناتھاکہ اڈیالہ میں امن و امان خراب کرنے یا کسی تحریک کو ...دنیا کے محفوظ ترین ممالک کی فہرست جاری؛ پاکستان کا نمبر کون سا ہے؟
دسمبر 5, 20252060دنیا کے محفوظ ترین ممالک کی فہرست جاری؛ پاکستان کا نمبر کون سا ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ گلوبل پیس انڈیکس نے دنیا کے پُرامن ترین ممالک کی فہرست ...اے آئی کے کرشمے: مشہور پینٹنگز کو جدید سانچوں میں ڈھال دیا
دسمبر 5, 2025910لیونارڈو ڈاؤنچی کی مونا لیزا ماڈرن ہوگئی۔ اے آئی نے اپنے زمانے کی مشہور پینٹنگز کو جدید سانچوں میں ڈھال دیا۔ دنیا کی بعض مشہور و معروف پینٹنگز کو جدید دور کے ...ایران کے علاقے جنوبی خراساں میں سونے کی بڑی چٹان دریافت
دسمبر 5, 20251720پاکستان کے ہمسایہ اسلامی ملک ایران میں سونے کی ایک بڑی چٹان دریافت ہوئی ہے، جس کے بارے میں ایرانی حکومت نے تصدیق کر دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ملک میں ...طلبا کیلئے خوشخبری : سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
دسمبر 5, 20251590طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نےاپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے جاری پیغام ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















