Blog
اے آئی کے کرشمے: مشہور پینٹنگز کو جدید سانچوں میں ڈھال دیا
دسمبر 5, 2025910لیونارڈو ڈاؤنچی کی مونا لیزا ماڈرن ہوگئی۔ اے آئی نے اپنے زمانے کی مشہور پینٹنگز کو جدید سانچوں میں ڈھال دیا۔ دنیا کی بعض مشہور و معروف پینٹنگز کو جدید دور کے ...ایران کے علاقے جنوبی خراساں میں سونے کی بڑی چٹان دریافت
دسمبر 5, 20251740پاکستان کے ہمسایہ اسلامی ملک ایران میں سونے کی ایک بڑی چٹان دریافت ہوئی ہے، جس کے بارے میں ایرانی حکومت نے تصدیق کر دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ملک میں ...طلبا کیلئے خوشخبری : سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
دسمبر 5, 20251590طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نےاپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے جاری پیغام ...پاکستان اور ایران کا مال بردار آئی ٹی آئی ٹرین بحال کرنے پر اتفاق
دسمبر 5, 20251450ریل پر اب بآسانی آئے جائے گا سامان،پاکستان اور ایران نےمال بردار آئی ٹی آئی ٹرین بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان اور ایران کے درمیان مال بردار آئی ٹی آئی ،اسلام ...پاکستان ائیرکوالٹی انیشیٹو کی ائیر کوالٹی سےمتعلق رپورٹ جاری
دسمبر 5, 20251240لاہور کی فضائی کیفیت میں گزشتہ سال کی نسبت نمایاں بہتری ریکارڈ،پاکستان ائیرکوالٹی انیشیٹو کی ائیر کوالٹی سےمتعلق رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں نومبر میں فضائی آلودگی میں ...فیلڈمارشل کی نامزدگی سےپاکستان اورجمہوریت مضبوط ہوگی،عابدشیر
دسمبر 5, 2025820رہنمامسلم لیگ(ن)عابدشیرعلی نےکہاہےکہ فیلڈمارشل کی نامزدگی سےپاکستان اورجمہوریت مضبوط ہوگی۔ رہنمان لیگ عابدشیرعلی کاکہناتھاکہ میاں محمدنوازشریف ،میاں شہبازشریف اورمریم نوازکاسینیٹ ٹکٹ دینےپرشکریہ اداکرتاہوں،اپنےفرائض منصبی بھرپور طریقےسےاداکروں گا،کاغذات نامزدگی کے2سیٹ جمع کرائے ہیں، ...سال 2025میں پاکستانی گوگل پر کیا تلاش کرتے رہے؟گوگل کی رپورٹ جاری
دسمبر 5, 20251170گوگل نے 2025 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات کی فہرست جاری کی ہے۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہر سال کھربوں سرچز ...ایپل کی نیا آئی فون 17ای لانچ کرنے کی تیاری، خصوصیات کیا ہیں؟ اہم خبر ...
دسمبر 5, 20251500موبائل بنانے والی امریکی کمپنی ایپل کی نیا آئی فون 17ای لانچ کرنے کی تیاری، خصوصیات کیا ہیں؟ اہم خبر آ گئی ۔ ایپل کی جانب سے آئی فون ای 17 متعارف ...دنیا کے امیر ترین سیاستدانوں کی فہرست جاری
دسمبر 5, 20252250دنیا کے امیر ترین سیاستدانوں کی فہرست جاری کردی گئی۔کون کونسےنام شامل ہیں؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ سیاستدان عموماً اپنے فیصلوں اور قیادت کی بدولت مشہور ہوتے ہیں لیکن کچھ رہنما اپنی نجی دولت کی ...برطانیہ نے اداکاراحسن خان کو فنی خدمات پر ایوارڈ سے نواز دیا
دسمبر 5, 20251800پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان کو انڈسٹری اور کمیونٹی کے لیے خدمات کے اعتراف میں برطانوی رکنِ پارلیمنٹ افضل خان کی جانب سے ایوارڈ سےنوازاگیا۔ ایوارڈ کی یہ تقریب ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















