Blog
پنجاب میں 25سال بعدبسنت میلےکی دوبارہ واپسی
دسمبر 5, 20251830بلاگ:عتیق مجید آپ نے کبھی پتنگیں اڑتی دیکھی ہیں۔بوکاٹا کی آوازیں اور بسنت کے گیت تو سنے ہی ہوں گے۔پاکستان کے تقریبا چھ کروڑ بچوں اور نوجوانوں نے تو ہر گز وہ ...سب ٹھیک ہےچیزیں بہتری کی طرف جارہی ہیں،فیلڈمارشل
دسمبر 5, 2025740فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ سب ٹھیک ہےچیزیں بہتری کی طرف جارہی ہیں۔ فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکاایوان صدرمیں صحافیوں سےغیررسمی گفتگوکرتے ہوئے کہناتھاکہ سب ٹھیک ہے،سب آپ کےسامنےہے،چیزیں بہتری کی طرف جارہی ہیں،پاکستان اب اونچی ...سردی، بارش ، برفباری اور دھند:محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
دسمبر 5, 20251420سردی، بارش ، برفباری اور شدید دھند ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے الرٹ کے مطابق شمالی علاقہ جات میں 5 دسمبر کو ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ...وزیراعلیٰ مریم نوازنے’’ویسٹ ٹوویلیو‘‘پراجیکٹ کیلئےپلان طلب کرلیا
دسمبر 4, 20251380وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے’’ویسٹ ٹوویلیو‘‘پراجیکٹ کیلئےجنوری تک پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کیے گئے ،اجلاس میں ستھراپنجاب کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اورمزیدجدت ...بچوں کی ٹانگیں زمین پرنہیں لگتیں والدین موٹرسائیکل دے دیتے ہیں،چیف جسٹس
دسمبر 4, 20251350موٹروہیکل آرڈیننس میں ترمیم کیخلاف درخواست پرریمارکس دیتےہوئے چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہاکہ بچوں کی ٹانگیں زمین پرنہیں لگتیں والدین موٹرسائیکل دے دیتے ہیں۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےموٹروہیکل ...پنجاب میں ڈرائیونگ کی عمر16سال مقررکردی گئی
دسمبر 4, 20251430پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ ڈرائیونگ کی عمر 16سال کردی گئی ہے اور مستقبل میں ای چالان سسٹم مزید سخت بنایا جائے گا۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب ...رواں سال کاآخری سپرمون آج!پاکستان میں نظارہ ہوگایانہیں؟سپارکو نے تفصیلات بتادیں
دسمبر 4, 20251550رواں سال کاآخری سپرمون آج ہوگا،پاکستان میں نظارہ ہوگایانہیں؟ سپارکو نےتفصیلات بتادیں۔ پاکستان کے قومی خلائی ادارہ سپارکو کےمطابق رواں سال کا آخری سپرمون آج 4اور5دسمبرکی درمیانی شب پاکستان میں نظر آئےگا۔ ...سعودیہ نےپاکستان کے3ارب ڈالرکےڈپازٹ کی مدت میں ایک بارپھرتوسیع کردی
دسمبر 4, 20251880سعودی عرب نےپاکستان کے3ارب ڈالرکےڈپازٹ کی مدت میں ایک بارپھرتوسیع کردی۔ ذرائع کےمطابق سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں ایک سال کی مزید توسیع کی گئی ...کرغزستان کےصدرکی وزیراعظم ہاؤس آمد:گارڈآف آنرپیش کیاگیا
دسمبر 4, 2025910کرغزستان کےصدرصادرژاپاروف کی وزیراعظم ہاؤس آمدکےموقع پرگارڈآف آنرپیش کیاگیا۔ کرغزستان کےصدرصادرژاپاروف پہلےسرکاری دورےپرپاکستان آئے ہیں،وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہبازشریف نے کرغزستان کے صدر صادرژاپاروف کا پرتپاک استقبال کیا، وزیراعظم شہباز شریف ...سرد موسم میں سمارٹ فونز کی چارجنگ جلد کیوں ختم ہو جاتی ہے؟
دسمبر 4, 20251040سرد موسم میں سمارٹ فونز کی چارجنگ جلد کیوں ختم ہو جاتی ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سرد موسم میں سمارٹ فونز کی بیٹری معمول سے کم وقت چلتی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















