Blog
ایک دن بندرہنےکےبعدکوئٹہ سےٹرین سروس دوبارہ بحال
دسمبر 26, 20251500ایک دن بندرہنےکےبعدکوئٹہ سےٹرین سروس دوبارہ بحال ہوگئی۔ ریلوےحکام کاکہناہےکہ سیکیورٹی خدشات کےباعث ٹرین سروس معطل کی گئی تھی۔جعفرایکسپریس اوربولان میل معمول کےمطابق روانہ ہوئی ہیں۔ واضح رہےکہ گزشتہ روزریلوےنے ناگزیروجوہات کی ...پراپرٹی اونرشپ کیس:ڈی سی فیصلہ کرہی نہیں سکتافیصلہ کسی اورکااختیارہے،چیف جسٹس
دسمبر 26, 20251300پراپرٹی اونرشپ کیس میں چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے ریمارکس دئیےکہ ڈی سی فیصلہ کرہی نہیں سکتافیصلہ کسی اورکااختیارہے۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عالیہ نیلم نےپراپرٹی اونرشپ ایکٹ کےتحت کارروائیوں کےخلاف ...لاہور: ڈبل ڈیکر بس سروس، آمدن اور سیاحوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
دسمبر 26, 20251360ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (ٹی ڈی سی پی) کے زیرانتظام سیاحت لاہور ڈبل ڈیکر بس سروس کی رواں سال کے دوران آمدن اور سیاحوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا ...سی سی ڈی نےپنجاب بھرمیں جرائم کےاعدادوشمارجاری کردئیے
دسمبر 26, 20251730کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ(سی سی ڈی)نےپنجاب بھرمیں جرائم کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی)پنجاب میں اپریل 2025 میں پولیس آرڈیننس 2002 میں ترمیم کے ذریعے وجود میں آیا، جس کا مقصد ...گوگل کی بجائے ٹک ٹاک: 2025 میں پاکستانیوں نے کیا تلاش کیا؟
دسمبر 26, 20251610گوگل کی بجائے ٹک ٹاک: 2025 میں پاکستانیوں نے کیا تلاش کیا؟مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے رواں سال کیلئے پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانیوالے موضوعات کے ...سندھ حکومت کا آکسفورڈ یونیورسٹی کیلئے سکالر شپ کا اعلان
دسمبر 26, 20251200پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری ،محکمہ تعلیم سندھ نے اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلباو طالبات کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی کی سکالرشپ کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم کے ترجمان کے مطابق گریجویٹ، ماسٹرز، ...قومی ایئر لائن پی آئی اے کی برطانیہ کے فلائٹ آپریشن میں توسیع
دسمبر 26, 20252900قومی ائیرلائن کی نجکاری کے بعد بڑی خوشخبری،پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنزنے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا اعلان کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن پی آئی اے نے ...دنیا کے سرد ترین شہریاکوتسک کاپارہ منفی 56 ڈگری تک گرگیا
دسمبر 26, 20251430روسی شہر یاکوتسک کا درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سیلسیئس تک گرگیا، جس نے ہر شے کو جما کر رکھ دیا ۔ روس کے علاقے سائبیریا کو شدید سرد ہواؤں نے لپیٹ ...خوشی ہےآج پنجاب میں ہراقلیت خودکومحفوظ تصورکرتی ہے،مریم نواز
دسمبر 26, 2025950وزیراعلیٰ مریم نوازنےکہاہےکہ خوشی ہےآج پنجاب میں ہراقلیت خودکومحفوظ تصورکرتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکرسمس تقریبات کےبہترین انتظامات پر اظہار اطمینان کرتےہوئے انتظامیہ اورپولیس کوکرسمس کےانتظامات پرشاباش دی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ مسیحی ...9مئی جلاؤگھیراؤکے2مقدمات کاتحریری فیصلہ جاری ، محمودالرشیدکومجموعی طور پر 33سال قیدکی سزا
دسمبر 26, 20258109مئی جلاؤگھیراؤکے2مقدمات کاتحریری فیصلہ جاری ،میاں محمود الرشید کومجموعی طورپر33سال قیدکی سزااور6لاکھ روپےجرمانہ عائدکردیاگیا۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت نے9مئی جلاؤگھیراؤکے2مقدمات کاتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلےکےمطابق گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانےکےمقدمےمیں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















