Blog
محکمہ موسمیات نےآج سے برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی
دسمبر 31, 20251190بھیگا بھیگا سا دسمبر خشک گزر گیا۔محکمہ موسمیات نےآج سے پہاڑوں پر مزید برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج31دسمبر سےیکم جنوری تک ملک کے میدانی علاقوں میں ...دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 31, 20251540دھندنے سب کچھ دھند لا کر دیا،موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکی وجہ سےبند، موٹر وےایم3پرفیض پورسےجڑانوالہ تک دھندکےباعث ٹریفک معطل،جبکہ موٹروےایم 4پنڈی بھٹیاں سےفیصل آبادتک دھندکی ...نئےسال پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
دسمبر 30, 20251720صارفین کےلئےخوشخبری،نئےسال پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی ...این اے130نوازشریف کی کامیابی درست قرار:یاسمین راشدکی پٹیشن مسترد
دسمبر 30, 20251130الیکشن ٹربیونل نےلاہورکےحلقہ این اے130سےصدرمسلم لیگ (ن) نوازشریف کی کامیابی درست قرار دیتےہوئے رہنماڈاکٹر یاسمین راشدکی پٹیشن مستردکردی۔ ذرائع کے مطابق رہنما یاسمین راشد کی جانب سے نواز شریف کی کامیابی کو ...پاکستان اور ایران کے درمیان براہِ راست پروازوں میں اضافہ
دسمبر 30, 20251020پاکستان اور ایران کے درمیان براہِ راست فضائی رابطوں میں اضافہ کردیا گیا ، جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔ یہ اقدام ...انسٹاگرام صارفین کی کمی، یوٹیوب اور ٹک ٹاک نے سبقت حاصل کر لی
دسمبر 30, 20251260حالیہ برسوں میں انسٹاگرام پر صارفین کی کمی، یوٹیوب اور ٹک ٹاک نے سبقت حاصل کر لی۔ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نےنوجوان صارفین کو دوبارہ راغب کرنے کیلئے انسٹاگرام کی پالیسی اور فیچرز پر ...فٹبالر رونالڈو نے تیسری مرتبہ مشرق وسطیٰ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ نام کرلیا
دسمبر 30, 20251480پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسرے سال مشرق وسطیٰ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے دبئی میں منعقد ہ 2025 گلوب سوکر ایوارڈز میں مسلسل ...متحدہ عرب امارات میں نئےسال کےآغازپرعام تعطیل کااعلان
دسمبر 30, 20251190متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو سرکاری اور نجی ملازمین کو چھٹی دینے کا اعلان کردیا ۔ سرکاری اعلان کے مطابق نئے سال کی ...بسنت کی اجازت:لاہورہائیکورٹ میں ڈپٹی کمشنرکانوٹیفکیشن چیلنج
دسمبر 30, 2025770پنجاب میں بسنت کی اجازت کیلئے جاری کیا گیا ڈپٹی کمشنر لاہور کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہورہائیکورٹ میں بسنت سےمتعلق متفرق درخواست وکیل اظہرصدیق کی جانب سےدائرکی ...اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی نے امیدواروں کی نامزدگی کا عمل روک دیا
دسمبر 30, 20251590پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایک اہم انتظامی فیصلہ کرتے ہوئے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















