Blog
الیکشن کمیشن نےگوشوارےجمع نہ کرانیوالےارکان پارلیمنٹ کےنام جاری کردیے
جنوری 2, 20261200الیکشن کمیشن نےگوشوارےجمع نہ کرانےوالےارکان پارلیمنٹ کےنام جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جاری کردہ فہرست کےمطابق سینیٹ کے26ارکان نے گوشوارےجمع نہیں کرائے،جن میں رانامحمودالحسن ،فوزیہ ارشد،حامدخان اورعابدشیرعلی نےگوشوارےجمع نہیں کرائے،جبکہ جام سیف ...شمالی کوریا کا نیا ملٹی پل راکٹ سسٹم، خطے میں تشویش کی لہر
جنوری 1, 20261220شمالی کوریا کے رہنما’’ کم جونگ اُن ‘‘نے ایسے نئے ملٹی پل راکٹ لانچرز تیار کرنے والی ایک فیکٹری کا دورہ کیا ہے جو جنوبی کوریا کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ...جاپانی طلبا کا کارنامہ: پیڈل کی مدد سے اڑنے والی سائیکل بنالی
جنوری 1, 2026900جاپانی طلبا کا بڑا کارنامہ،انسانی قوت سےاڑنےوالی سائیکل تیارکرلی،یہ منفرد منصوبہ ایک عام سائیکل سے شروع کیا گیا، تاہم طلبا نے اسے اس انداز میں ڈیزائن کیا کہ ہر پیڈل کی گردش ...پی ٹی آئی کا اہم فیصلہ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کی راہ ...
جنوری 1, 20261200پی ٹی آئی کی جانب سےعدالتی پٹیشن واپس لینے کے بعد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری میں بڑی رکاوٹ دور ہو گئی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور ...آسٹریلیا کا T20 ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان
جنوری 1, 20261490آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پیٹ کمنز، کیمرون گرین اور کوپر کنولی سکواڈ میں واپس آگئے ۔ چیف ...سوئٹزرلینڈمیں آتشزدگی ،نئےسال کا جشن ماتم میں تبدیل، متعدد افراد ہلاک
جنوری 1, 20261180سوئٹزرلینڈ کے علاقے کرانس مونٹانا کے لگژری الپائن اسکی ریزورٹ بار میں آتشزدگی کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا کے قریب واقع مشہور اسکی ...عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت 21 جنوری کو مقرر
جنوری 1, 20261670عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت 21 جنوری کو مقرر کر دی ۔ غلام مرتضیٰ خان ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی ...ایف بی آرٹیکس ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ،335ارب روپےکےشارٹ فال کاسامنا
جنوری 1, 20261410سال 2025کی پہلی ششماہی میں ایف بی آرٹیکس ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ،فیڈرل بورڈآف ریونیو کو335ارب روپےکےشارٹ فال کاسامناکرناپڑا۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آر کو جولائی تادسمبرپہلی ششماہی کاٹیکس ہدف حاصل نہ ...شیخ رشیدکوبیرون ملک جانےکی اجازت کےکیس میں عدالت کااظہارناراضی
جنوری 1, 20261050شیخ رشیدکوبیرون ملک جانےکی اجازت کےکیس میں عدالت نے ناراضگی کااظہار کیا۔ جسٹس جوادحسن اورجسٹس سرداراکبرعلی پرمشتمل ڈویژن بینچ نےشیخ رشیدکوبیرون ملک جانےکی اجازت دینےکیخلاف انٹراکورٹ اپیل کی سماعت کی۔سابق وزیر داخلہ ...2025کےدوران پنجاب میں حادثات وایمرجنسیزرسپانس کی تفصیلی رپورٹ
جنوری 1, 2026890ریسکیو1122نے2025کےدوران پنجاب میں حادثات وایمرجنسیزرسپانس کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی ۔ رپورٹ کےمطابق سال 2025میں ریسکیو1122 نے 24لاکھ 99 ہزار سے زائدایمرجنسیزپررسپانس کیا ،28لاکھ82ہزارسےزائدمتاثرین کوریسکیوسروسزفراہم کی گئیں۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ پنجاب بھرمیں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















