Blog
وینزویلا کے دارالحکومت میں 7 دھماکے،جنوبی علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا
جنوری 3, 20261150وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں 7 دھماکےہونےسےجنوبی علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق دھماکےکراکس کےجنوبی علاقےمیں فوجی اڈےکےقریب ہوئے،جس کےباعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،دھماکوں کی ...تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی
جنوری 3, 2026700محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، گلیات، وادی نیلم، باغ، ...دھندکاراج:حدنگاہ میں کمی کی وجہ سےموٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند
جنوری 3, 20261140دھندکاراج،حدنگاہ میں کمی کی وجہ سےموٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم2لاہورسےچکری تک دھندکی وجہ سےبند، لاہورملتان موٹروےایم 3پردھندکی وجہ سےٹریفک معطل رہی،پنڈی بھٹیاں ملتان موٹروےایم4دھندکےباعث بند،سکھرملتان موٹروےایم 5بھی دھندکی ...ایران نے پُرامن مظاہرین پرتشدد یاانہیں قتل کیا تو امریکا بچاؤکیلئےآئےگا، ٹرمپ
جنوری 2, 20261400امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدھمکی دیتےہوئےکہاکہ ایران نے پرامن مظاہرین پر تشددکیا یاانہیں قتل کیاتو امریکا ان کے بچاؤ کیلئے آئے گا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاسوشل ٹروتھ پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرپیغام میں کہنا تھاکہ اگر ایران ...اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی ، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
جنوری 2, 20261040وفاقی کابینہ نےشہراقتدار اسلام آباد میں شیڈول بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے 3 اور ...پاکستان نےبنگلہ دیش کی بیمان ایئرلائن کوبراہ راست پروازوں کی اجازت دیدی
جنوری 2, 20262100پاکستان نےبنگلہ دیش کی بیمان ایئرلائن کوبراہ راست پروازوں کی اجازت دےدی۔ ذرائع کےمطابق پی آئی اےنےڈھاکا اورکراچی کیلئےبراہ راست پروازوں کی اجازت دی ہے،حکومت کی منظوری کےفوری بعدڈی جی سی اےاےنےبراہ ...عالمی مالیاتی اعدادوشمارکیلئےبلومبرگ کی پاکستان سےمتعلق جائزہ رپورٹ
جنوری 2, 20261590عالمی مالیاتی اعداد و شمار کے حوالے سے بلومبرگ نے پاکستان سے متعلق اپنی جائزہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں مہنگائی میں نمایاں کمی اور پالیسی استحکام کی تصدیق کی ...2026 کا آغاز : دلکش اور یادگار فلکیاتی نظارہ 3 جنوری کو ہو گا
جنوری 2, 20261680فلکیاتی مظاہر کے شائقین کیلئے خوشخبری،نئے سال 2026 کا آغاز ایک دلکش اور یادگار فلکی نظارے کے ساتھ ہونے جا رہا ہے۔ ماہرین ِ فلکیات کے مطابق 3 جنوری 2026 کو مکمل ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ :ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے
جنوری 2, 20261040مہنگائی کی شرح میں اضافہ ،ادارہ شماریات نےماہانہ مہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردیے،دسمبرمیں سالانہ بنیادوں پرمہنگائی میں 5.16فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ادارہ شماریات کےاعدادوشمارکےمطابق ایک ماہ میں مہنگائی کی شرح میں 0.45فیصدکمی ریکارڈ کی گئی جبکہ ...9مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجا، صابر شاکرسمیت دیگرکو 2،2مرتبہ عمرقیدکی سزا
جنوری 2, 20261050اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے9 مئی کوریاستی اداروں کےخلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجا، صابر شاکر، وجاہت سعید ، معید پیرزادہ، سید اکبرحسین ،شاہین صبہائی اورحیدر مہدی کو 2، ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















