Blog
آج کہاں بارش اور کہاں برفباری ہوگی؟موسم کی پیشگوئی
جنوری 6, 20262390آج کہاں بارش اور کہاں برفباری ہو گی؟محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر،ملکہ کوہسار اور گلیات میں ...امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر پر حملہ، کھڑکیاں توڑ دی گئیں، مشتبہ ...
جنوری 5, 20261510امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر پر رات کے وقت نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے، جس میں متعدد کھڑکیاں توڑ دی گئیں۔ اس حملے کے بعد سیکرٹ سروس اور ...سپیکرقومی اسمبلی سے عامر ڈوگر کی ملاقات، محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا ...
جنوری 5, 20261400سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پی ٹی آئی کےچیف وہپ عامر ڈوگر نے ملاقات کی اور اپوزیشن لیڈر سے متعلق عدالتی دستاویزات اسپیکر کے حوالے کیں۔ تحریک انصاف کے چیف وہپ ...جس کاضمیرزندہ ہےوہ26 اور27ویں ترمیم کیخلاف کھڑاہوگا،سہیل آفریدی
جنوری 5, 20261440وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےکہاہےکہ جس کاضمیرزندہ ہےوہ26ویں اور27ویں ترمیم کیخلاف کھڑاہوگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کاکہناتھاکہ ظلم اوربربریت کیخلاف بانی پی ٹی آئی کاساتھ دیناہے ،بانی پی ٹی آئی اپنی رہائی کی ...پاکستان کا آئی ایم ایف سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا، نیا نظام متعارف
جنوری 5, 20261770حکومت ِ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈسے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کرتے ہوئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ منصوبوں کے مالی خطرات جانچنے کا نیا نظام متعارف کرادیا ۔ پاکستان نے ...پہاڑوں پربرفباری: پی ٹی ڈی سی کی سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری
جنوری 5, 20261580پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی)نے ملکہ کوہسار مری اور دیگر پہاڑی علاقوں میں ہونیوالی برفباری کے پیش نظر سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ...بلوچستان: خواتین اور طالبات کیلئے پنک بس سروس کا آغاز
جنوری 5, 20261790وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ صوبے میں خواتین اور طالبات کیلئے پنک بس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام ...نارس اٹلانٹک ائیرلائن کو پاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت مل گئی
جنوری 5, 20261340ایک اور برطانوی ایئرلائن کو پاکستان کیلئے ڈائریکٹ پروازوں کی اجازت دیدی گئی۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کی نارس اٹلانٹک ائیرلائن کو پاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت دیدی ہے۔نارس ...ماڈرن ڈےکرکٹ میں ڈاٹ بال کم کھیلناہوتی ہیں،وہاب ریاض
جنوری 5, 20261390پاکستان ویمن ٹیم کے مینٹور وہاب ریاض نےکہاہےکہ ماڈرن ڈےکرکٹ میں ڈاٹ بال کم کھیلناہوتی ہیں۔ پاکستان ویمن ٹیم کے مینٹور وہاب ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نیشنل ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ
جنوری 5, 20261170کاروباری ہفتےکےپہلےروزہی سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















