Blog
پہاڑوں پر برفباری ،میدانی علاقوں میں دھنداور یخ بستہ ہواؤں کا راج
جنوری 7, 20262110پہاڑوں پر برفباری ،میدانی علاقوں میں دھندو یخ بستہ ہواؤں کا راج ، ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تھم جانے کے بعد یخ بستہ ہواؤں نے سردی ...الیکشن کمیشن نےپی پی167میں ضمنی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا
جنوری 7, 20261360الیکشن کمیشن نےصوبائی دارالحکومت لاہورکےحلقہ پی پی167میں ضمنی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےنوٹیفکیشن کےمطابق لاہورکےحلقہ پی پی 167 میں 4 فروری کو الیکشن منعقد کروائے جائے گے،انتخابات ...ریاست دہشت گردی کے خاتمےکیلئے پر عزم ہے، خوارج کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،ڈی ...
جنوری 6, 20261460ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہےکہ ریاست دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے، خوارج کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ ...عمران خان سے ملاقات میں کوئی رکاوٹ نہیں،رانا ثنا اللہ
جنوری 6, 20261460وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی اموررانا ثنااللہ نےکہاہےکہ حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں کوئی رکاوٹ نہیں ۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر ...بانی پی ٹی آئی کے وکلا کا خان سےملاقات تک عدالتی کارروائی کا حصہ نہ ...
جنوری 6, 20261470نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کے وکلا نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات تک عدالتی کارروائی کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا ۔ انسداد دہشتگردی ...ایران میں احتجاج 78 شہروں تک پھیل گیا،سپریم کورٹ کا فسادیوں کیخلاف سخت کارروائی کا ...
جنوری 6, 20261110ایرانی حکومت کے ریلیف پیکج کے باوجود ملک میں احتجاج کا دائرہ کار بڑھ گیا جس پر ایران کی عدالت عظمیٰ نے فسادیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ۔ ...’’ اب بھی وینزویلا کا صدر ہوں‘‘نکولس مادورو کا الزامات تسلیم کرنے سے انکار
جنوری 6, 20261310’’مجھے اغواکیا گیا، میں اب بھی وینزویلا کا صدر ہوں‘‘۔ نکولس مادورو نے امریکی عدالت میں الزامات تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ مادورو اور ان کی اہلیہ کو بروکلن سے بذریعہ ہیلی ...وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکےدورہ کراچی کاشیڈول جاری
جنوری 6, 20261550وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا 3 روزہ دورۂ کراچی کا شیڈول سامنے آ گیا۔ سلمان اکرم راجا، مینا خان آفریدی، شاہد خٹک اور شفیع جان بھی ہمراہ ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ ...حکومت کا بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ
جنوری 6, 20261510حکومت نے صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں بجلی سستی کرنے کا پلان بھی سامنے آیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی صارفین ...اداکار آغا شیراز کی طبیعت ناساز:ہسپتال منتقل
جنوری 6, 20261340پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارآغاشیرازکی اچانک طبیعت بگڑگئی،ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ میڈیارپورٹس کےمطابق گزشتہ روزاداکارآغاشیرازکودل کی تکلیف محسوس ہوئی جس کی وجہ سے اُن کو فوری طورپرہسپتال منتقل کیاگیا۔جہاں پر ڈاکٹروں نے بروقت طبی امداد ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















