Blog
پی ایس ایل کےآئندہ سیزن کیلئے 2نئی ٹیموں کی انٹری
جنوری 9, 20261420پی ایس ایل کےآئندہ سیزن کیلئے 2نئی ٹیموں کی انٹری،پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ شامل کر لی گئی ہیں۔ ایف کے ایس گروپ نے حیدرآباد کی ٹیم ...یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس
جنوری 9, 20261890یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکےمحسوس کیے گئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ شہراقتداراسلام آبادسمیت پنجاب اورخیبرپختونخواکےکئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جبکہ راولپنڈی میں ...دھند، بارش اور برفباری: ملک کے طول و بلد میں سردی کے ڈیرے
جنوری 9, 20261070دھند، بارش اور برفباری ملک کے طول و بلد میں سردی کے ڈیرے ،پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند نے سب کچھ دھندلا دیا۔بلوچستان میں برفباری کے باعث ...حکومت کاپی آئی اےکےبعدبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
جنوری 7, 20261200اب بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری ہوگی ۔ حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری دو مرحلوں میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں آئیسکو، گیپکو، ...پیپلزپارٹی کاپنجاب کےامورپرایک بارپھروزیرعظم سےرابطےپرغور
جنوری 7, 2026980پیپلزپارٹی نےپنجاب کےامورپرایک بارپھروزیرعظم شہبازشریف سے رابطےپرغورشروع کردیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم محمدشہبازشریف کی یقین دہانی کےباوجودپی پی کے پنجاب بارےتحفظات دور نہ ہوسکے،پنجاب میں پی پی اورن لیگ پاورشیئرنگ فارمولہ پرعملدرآمدشروع نہ ...آئی سی سی کا بنگلہ دیش کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ، میچز بھارت میں ...
جنوری 7, 20261590آئی سی سی کا بنگلہ دیش کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ، میچز بھارت میں ہی ہوں گے۔ کرک انفو کے مطابق آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی درخواست مسترد کر ...نیوزی لینڈنے ٹی 20ورلڈکپ کیلئےاسکواڈکااعلان کردیا
جنوری 7, 20261590نیوزی لینڈنےمچل سینٹزکی قیادت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےاسکواڈکااعلان کردیا۔ فاسٹ بولرجیکب ڈفی کوپہلی بارورلڈکپ کاحصہ بنایاگیاجبکہ کائل جیمسین پیس باؤلنگ ریزروکےطورپرٹیم کےہمراہ ہوں گے۔ اسکواڈمیں کپتان مچل سینٹز،فن ایلن،مائیکل بریسویل اورمارک ...شراب واسلحہ برآمدگی کیس:مسلسل عدم پیشی پرعلی امین گنڈاپوراشتہاری قرار
جنوری 7, 20261110شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں مسلسل عدم پیشی پرعدالت نےعلی امین گنڈاپوراشتہاری قراردےدیا۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ مبشرحسن چشتی نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کیخلاف شراب اوراسلحہ ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کےایک بارپھروارنٹ گرفتاری جاری
جنوری 7, 202697026نومبراحتجاج کیس میں عدالت نےعلیمہ خان کےقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت میں علیمہ خان سمیت11ملزمان کیخلاف 26نومبراحتجاج کیس کی سماعت ہوئی۔ علیمہ خان عدالت میں پیش ...نئی انڈسٹریل پالیسی میں مینوفیکچرنگ سیکٹرکیلئےسپرٹیکس کی شرح میں کمی کا فیصلہ
جنوری 7, 20261110حکومت نےنئی انڈسٹریل پالیسی میں مینوفیکچرنگ سیکٹرکیلئےسپرٹیکس کی شرح میں کمی کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےاسٹرکچرل بینچ مارک کےمطابق آئندہ بجٹ کی تیاری شروع کردی گئی، آئندہ بجٹ میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















