Blog
وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں مقامی حکومتوں سےمتعلق آرڈیننس جاری
جنوری 12, 20261170وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں مقامی حکومتوں سےمتعلق آرڈیننس جاری کردیاگیا۔ آرڈیننس صدرمملکت آصف علی زرداری کےدستخط سےجاری ہوا۔ آرڈیننس کےمطابق قومی اسمبلی کے3حلقوں کی سطح پر3ٹاؤن کارپوریشن بنائی جائیں ،ٹاؤن کارپوریشن کاایک ...وزیراعظم کادسمبرمیں ریکارڈتوڑترسیلات زربھیجنےپرسمندرپارپاکستانیوں سے اظہارتشکر
جنوری 12, 20261370وزیراعظم محمدشہبازشریف نےدسمبرمیں ریکارڈتوڑترسیلات زربھیجنےپر سمندر پارپاکستانیوں سے اظہارتشکرکیا۔ وزیراعظم محمدشہبازشریف کاکہناتھاکہ سمندرپارپاکستانیوں نےدسمبر میں 3.6ارب ڈالرترسیلات زر بھیجیں،ترسیلات زرمیں16.5فیصداضافہ حکومتی پالیسیوں پراعتمادکاثبوت ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پروپیگنڈےکومستردکرکےترسیلات زربھیجناحب الوطنی کی اعلی مثال ...جوڈیشل کمیشن اجلاس:اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری کی منظوری
جنوری 12, 20261670جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاسوں کا اعلامیہ جاری، اہم عدالتی تقرریوں سمیت اسلام آبادہائیکورٹ کےتین ایڈیشنل ججزکی مستقل تقرری کی منظوری دےدی گئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ...عدالت نےکائٹ فلائنگ ایکٹ پرفوری عملدرآمدروکنےکی استدعامستردکردی
جنوری 12, 20261290لاہورہائیکورٹ نےکائٹ فلائنگ ایکٹ پرفوری عملدرآمدروکنےکی استدعا مستردکردی۔ لاہورہائیکورٹ میں کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی،جسٹس خالداسحاق نےجوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےکائٹ فلائنگ ایکٹ پرفوری عملدرآمدروکنےکی استدعامسترد ...سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمدالیاس انتقال کرگئے
جنوری 12, 20261350پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کینسرکےباعث انتقال کرگئے۔ تفصیلات کےمطابق سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمدالیاس کوچندروزقبل جگرکےکینسرکی تشخیص کےباعث لاہورکےہسپتال میں داخل کروایاگیاتھا،جہاں پراُن کاعلا ج جاری تھا۔ محمد الیاس نے ...کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈ
جنوری 12, 20261160مقامی اورعالمی سطح پرکاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ...انسٹا گرام کے اکاؤنٹس ہولڈرز کاڈیٹاچوری :صارفین کو پاس ورڈز تبدیل کرنے کی ہدایات
جنوری 12, 20261040انسٹا گرام کے اکاؤنٹس ہولڈرز کاڈیٹالیک ہونےکاخدشہ بڑھ گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام کے ایک کروڑ 75 لاکھ اکاؤنٹس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ صارفین کو پاس ورڈز تبدیل کرنے ...مہنگائی کا نیا طوفان، ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
جنوری 12, 20261160مہنگائی کا نیا طوفان، ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ صرف ایک ہفتے کے دوران آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں مختلف شہروں میں 40 ...ٹی20ورلڈکپ : بنگلہ دیش کے بھارت جانےسےانکار پر پاکستان کی آئی سی سی کو بڑی ...
جنوری 12, 20261310ٹی20ورلڈکپ کےلئے بنگلہ دیش کے بھارت جانےسےانکار پر پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آفر کردی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے بنگلہ دیش کو ٹی20ورلڈ کپ ...پی ٹی آئی کوبڑادھچکا، 9مئی واقعات میں سہیل آفریدی بھی ملوث نکلے
جنوری 12, 20261470پنجاب فارنزک سائنس لیبارٹری نے 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمورجھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق کردی۔ پنجاب فارنزک لیبارٹری نے پشاورپولیس کی درخواست پر9 ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















