Blog
سی ایس ایس امتحان 2026 کیلئےباقاعدہ ڈیٹ شیٹ جاری
جنوری 15, 20263220مقابلے کا امتحان دینے والے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، سی ایس ایس 2026 کی باقاعدہ ڈیٹ شیٹ جاری۔ سی ایس ایس امتحان 2026 میں شرکت کے خواہشمند امیدواروں کیلئے اہم ...محکمہ داخلہ پنجاب کاپتنگ بازی کےقانون پرسختی سے عملدرآمدکرانےکااعلان
جنوری 15, 20261420محکمہ داخلہ پنجاب نےپتنگ بازی کےقانون پرعملدرآمدکرانےکیلئےسخت ہدایات جاری کردیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے 2026 میں پتنگ بازی کے خونی کھیل کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایات جاری کر دی ہیں تاکہ ...زیارت حسن شاہ جزیرے کو ایکو ٹورازم حب بنانے کا فیصلہ
جنوری 15, 20261010حکومت نےکراچی کے قریب زیارت حسن شاہ جزیرے کو ایکو ٹورازم حب بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے ساحلی شہر کراچی کے قریب ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
جنوری 15, 20261690مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی ...تحریک انصاف کاآٹھ فروری کوشٹرڈاؤن ہڑتال کااعلان
جنوری 15, 20261490پاکستان تحریک انصاف نےآٹھ فروری کوشٹرڈاؤن ہڑتال کااعلان کردیا۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی جانب سے ایک اہم سرکلر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں 8 فروری 2026 ...پنجاب میں 10دنوں میں گندم مہنگی ،لاہورمیں آٹےکےتھیلےنایاب
جنوری 15, 20261240پنجاب میں 10دنوں میں گندم مہنگی ہونےسے لاہورمیں آٹےکےتھیلےنایاب ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق لاہورسمیت پنجاب بھرمیں 10دنوں میں گندم کی قیمت میں 700 روپےکااضافہ ہوا،10 روزمیں3700روپےفی من گندم کاریٹ 4400روپےہوگیا،راولپنڈی میں گندم فی ...سٹیج کے نامورکامیڈین اداکار قیصر پیاکونوسربازوں نےلوٹ لیا
جنوری 15, 20261180پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامورکامیڈین اداکار قیصر پیاکونوسربازوں نےلوٹ لیا۔ پاکستانی فلم انڈسٹری اور سٹیج کے نامورکامیڈین اداکار قیصر پیا بھی نوسربازوں کی واردات کا شکار ہو گئے،نوسرباز قیصر پیا کا قیمتی موبائل ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کوعدالت سےریلیف مل گیا
جنوری 15, 2026121026نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےعلیمہ خان سمیت11ملزمان کیخلاف 26نومبراحتجاج پردرج مقدمےکی سماعت کی۔ علیمہ خان کی جانب سے حاضری ...جوڈیشل کمیشن اجلاس آج، لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور
جنوری 15, 2026960چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس آج منعقدہوگا۔ اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری کے معاملے ...پاکستانی پہاڑوں پر برفباری کم ہونے کی بڑی وجوہ سامنے آ گئیں
جنوری 15, 20261440گلوبل وارمنگ سے ہوائی نظام میں خلل ،سالِ رواں میں پاکستان کے پہاڑوں پہ برفباری کم کیوں ہوئی؟اہم موسمی وجوہات سامنے آ گئیں۔ پاکستان اورہندوستان میں اس سال سردی زیادہ، مگرحیران کن ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















