Blog
وزیراعلیٰ مریم نوازکےصاحبزادےجنید صفدر کی مہندی: جاتی امرا میں رنگا رنگ تقریب
جنوری 17, 20261560وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنیدصفدرکی مہندی کی رنگارنگ تقریب کاانعقادجاتی امرامیں کیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ...گوادر:مسافربس حادثےکاشکار،10جاں بحق متعددزخمی
جنوری 17, 20261000گوادر کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہونےسے10افرادجاں بحق ہوگئےجبکہ حادثےمیں متعدد افرادزخمی ہوگئے۔ گوادر کے قریب ہڈ گوٹھ میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی ،حادثےکےوقت ...’’قبول ہے‘‘جنیدرصفدراورشانزے شیخ رشتہ ازدواج میں منسلک
جنوری 17, 20261440سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسےجنیدصفدرکی شادی کی تقریبات کاسلسلہ ...ٹی 20 ورلڈکپ، بنگلہ دیش کا آئی سی سی وفد میں شامل بھارتی اہلکار کو ...
جنوری 17, 20261500انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے وینیوز پر ڈیڈ لاک برقرارہے اوربنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وینیوز کے جائزے کے لیے آئے آئی سی سی وفد ...پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس،کھلاڑیوں کی ریٹینشنز پرتبادلہ خیال
جنوری 17, 2026950پاکستان سپرلیگ گورننگ کونسل کےاجلاس میں کھلاڑیوں کی ریٹینشنز پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ لاہور میں پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی صدارت میں منعقد ہوا، ...حنا آفریدی اور تیمور اکبر شادی کےبندھن میں بندھ گئے،تصاویرشول میڈیا پر وائرل
جنوری 17, 20261150پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا آفریدی اور تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ حناآفریدی اورتیموراکبرکی شادی کی تقریب میں دولہادلہن نےایک دوسرےکاہاتھ پکڑکرزندگی کی نئی اننگزکاآغازکیا،جس کےبعدخوبصورت جوڑےکی شادی ...ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ:ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
جنوری 17, 20261430ملک میں مہنگائی میں مسلسل دوسرے ہفتے اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جہاں ہفتہ وار مہنگائی 0.25 فیصد اضافے کے بعد 3.87 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ...دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کانمبر کون سا ہے؟
جنوری 17, 20261670دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کانمبر کون سا ہے؟دنیا بھر میں بغیر ویزا اور آسان ویزا کے سفر کی سہولت رکھنے والے پاسپورٹس کی تازہ ترین درجہ بندی جاری ...انڈر19ورلڈکپ :انگلینڈنے پاکستان کوشکست دیدی
جنوری 17, 20261330انڈر19ورلڈکپ کےچوتھےمیچ میں انگلینڈنے پاکستان کو37 سکورسےشکست دےدی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،انگلینڈنےپہلےکھیلتےہوئے 47 ویں اوور میں 210 رنز بنائے۔ہدف کےتعاقب میں قومی ٹیم 47 ...سوزوکی سوئفٹ کے خریداروں کیلئے پرکشش پیشکش متعارف
جنوری 17, 2026930نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،سوزوکی سوئفٹ کے خریداروں کیلئے پرکشش پیشکش متعارف،یو بی ایل نے اپنی آٹو فنانسنگ سکیم UBL Drive کے تحت سوزوکی سوئفٹ کے خریداروں کیلئے پرکشش ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















