Blog
گوشوارے جمع کرانے پر مزید 23ارکان کی رکنیت بحال
جنوری 21, 2026810الیکشن کمیشن نےگوشوارے جمع کرانے پر مزید 23ارکان کی رکنیت بحال کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے والےارکان کی رکنیت بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےنوٹیفکیشن ...سردی ابھی گئی نہیں، محکمہ موسمیات کی بارش اور برفباری کی پیشگوئی
جنوری 21, 2026780سردی ا بھی گئی نہیں ، جاڑاابھی باقی ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف میدانی و بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں ، جبکہ پہاڑوں پر مزید برفباری کی پیشگوئی کردی۔ ...مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کی ضامن ہے، فیلڈ مارشل
جنوری 20, 20261350چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہاہےکہ مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس فورس داخلی سلامتی کی ضامن ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل پولیس ...قومی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ، پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے، وزیراعظم
جنوری 20, 20261300وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہاہےکہ قومی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ہے لہٰذا داخلی و خارجی سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی اپنائی جارہی ہے، خیبرپختونخوامیں پائیدار امن کا قیام ناگزیر ...مریم نوازکےصاحبزادےجنیدصفدرکی شادی: کون کون مرکزنگاہ رہا
جنوری 20, 20261590سابق وزیراعظم نوازشریف کےنواسےاوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدرکی شادی پرکون کون مرکزنگاہ رہا۔ حال ہی میں سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کےنواسےاوروزیراعلیٰ پنجاب کےصاحبزادے جنیدصفدرکی شادی (ن) لیگ کےسینئررہنماوسابق ممبراسمبلی ...سانحہ گل پلازہ:جاں بحق افرادکی تعداد26ہوگئی،حادثےمیں تاحال83لاپتہ
جنوری 20, 20261200سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افرادکی تعداد26ہوگئی جبکہ حادثےمیں تاحال 83افرادلاپتہ ہیں۔ کراچی کےعلاقہ ایم اےجناح روڈپر واقع گل پلازہ میں آگ ہفتے کی رات سوا 10 بجے کےقریب لگی ،آگ ...قدرت کاکرشمہ:سانحہ گل پلازہ میں مسجد اور قرآن پاک محفوظ
جنوری 20, 20261000قدرت کاکرشمہ،سانحہ گل پلازہ میں مسجد اور قرآن پاک مکمل طورپرمحفوظ رہے۔ کراچی کےعلاقہ ایم اےجناح روڈپر واقع گل پلازہ میں آگ ہفتے کی رات سوا 10 بجے کےقریب لگی ،آگ پلازےکےگراؤنڈفلورسےشروع ...پولیس اہلکارکی ’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت لینے کی ویڈیو وائرل
جنوری 20, 2026960لاہوررنگ روڈپرپنجاب پولیس کےاہلکارنےگاڑی کی چیکنگ کےدوران شہری سےرشوت وصول کی،جس کوگرفتارکرلیاگیاہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرہوئی جس میں پولیس اہلکارشہری سے ’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت وصول کررہاہے،پولیس اہلکارکی شناخت ...ایپل صارفین کیلئے آئی فون 18 پرو کی پہلی جھلک سامنےآ گئی
جنوری 20, 20261380ایپل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آئی فون 18 پرو کی پہلی جھلک سامنےآ گئی۔ایپل کی نئی آئی فون 18 سیریز کو متعارف کرانے میں ابھی کئی مہینے باقی ہیں، مگر اس ...انٹرنیشنل یونیورسٹی رینکنگ جاری: ہارورڈ کی تنزلی، چینی جامعات سرفہرست
جنوری 20, 20261610انٹرنیشنل یونیورسٹی رینکنگ جاری، ہارورڈ کی تنزلی، چینی جامعات سرفہرست ،امریکا کی مشہورِ زمانہ ہارورڈ یونیورسٹی دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست میں مسلسل تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















