Blog
مجھے کچھ ہوا تو ایران کو مکمل تباہ کردیا جائےگا،صدر ٹرمپ
جنوری 21, 20261380ایران کی جانب سے ملک میں پرتشدد کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکی صدر سزا دینے کے بیانات کے بعد صدرڈونلڈ ٹرمپ نے تہران حکومت کو تباہی کی وارننگ دے ...قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ میں پیپلز پارٹی کا ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور ...
جنوری 21, 20261130قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے تجویز کردہ ترمیمی بل کو کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ انتخابات ترمیمی بل 2025 پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ...پاکستان کی عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی تیاری، معاشی استحکام کا واضح عندیہ
جنوری 21, 20261140پاکستان چار سال کے وقفے کے بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی تیاری کر رہا ہے، جسے معاشی استحکام کی بحالی کا واضح عندیہ قرار دیا جا رہا ہے۔ وزیرِ خزانہ ...لاہورکو2اضلاع میں تقسیم کرنےکافیصلہ،وزیراعلیٰ نےمنظوری دیدی
جنوری 21, 20261630وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے لاہور کو دو حصوں میں تقسیم کرنےکی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی اصولی منظوری دے ...پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ سے رابط ہوگیایانہیں؟ بیرسٹرگوہرنےخاموشی توڑ دی
جنوری 21, 20261410تحریک انصاف کااسٹیبلشمنٹ سے رابط ہوگیایانہیں؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اسٹیبلشمنٹ سےرابطےپرخاموشی توڑ دی ۔ بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخالفین کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں بہتر ہے ...بھارت ، اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کاکیس، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا
جنوری 21, 20261320بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کےکیس میں وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی سے متعلق کیس کی ...سانحہ گل پلازہ:سرچ آپریشن کےدوران مزید30لاشیں برآمد:ہلاکتوں کی تعداد61ہوگئی
جنوری 21, 20261410سانحہ گل پلازہ میں سرچ آپریشن کےدوران مزید30لاشیں برآمد ہونے کے بعدجاں بحق افرادکی تعداد61ہوگئی ۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق دکانداروں نے میزنائن فلور پر لوگوں کی موجودگی ...2026 کی بڑی ہالی وُڈ فلموں کے ٹریلرز کی کمپائلیشن ویڈیو ریلیز
جنوری 21, 20262520ہالی وڈ فلم انڈسٹری کے فلمی شائقین کیلئے بڑی خوشخبری ، رواں سال 2026 میں دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت بننے والی بڑی اور بلاک بسٹر فلموں کے آفیشل اور ...پی پی 167 سے کامیاب امیدوار شفیع کھوکھر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
جنوری 21, 2026920الیکشن کمیشن نے لاہورکےحلقہ پی پی 167 سے کامیاب امیدوار ملک شفیع کھوکھر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کےمطابق ملک شفیع کھوکھر حکمران جماعت مسلم لیگ(ن) کےٹکٹ پرلاہورکےحلقہ پی پی ...چاندپررہائش کامنصوبہ:10 لاکھ ڈالر میں چاندپر کمرہ بُک کروائیں
جنوری 21, 20261060خلائی سیاحت میں اہم پیشرفت :چاند پر رہائش کا منصوبہ:10 لاکھ ڈالر میں چاندپر کمرہ بُک کروائیں۔ خلائی سیاحت اور مستقبل کی رہائش کے شعبے میں سرگرم ادارےجی آر یو سپیس کمپنی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















