Blog
ایپل کے صارفین کیلئے آئی فون کے ٹیکس میں بڑی کمی ہو گئی
جنوری 24, 20261520ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری ،آئی فون کے ٹیکس میں بڑی کمی ہو گئی۔استعمال شدہ سمارٹ فونز کی کسٹمز ویلیو میں کمی کے نتیجے میں مہنگے موبائل فونز بالخصوص آئی فون 15 ...اوّل تا بارہویں جماعت کیلئے اے آئی اور روبوٹکس کا نصاب منظور
جنوری 24, 20261580پاکستان کے قومی تعلیمی نظام میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس اور روبوٹکس کو شامل کرتے ہوئے جماعت اوّل تا بارہویں کیلئے اے آئی اور روبوٹکس کا نصاب منظور کر لیا گیا۔ نیشنل ...پاکستان میں 120 ممالک کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف
جنوری 24, 20261130پاکستان نے 192 ممالک کے شہریوں کیلئے آن لائن ویزا، جبکہ 120 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت بھی متعارف کرادی۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعلان وفاقی وزیر ...راہ گزر : پاکستان میں سیاح مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کیلئےاہم ایپ متعارف
جنوری 24, 20261750پاکستان میں سیاحوں ، مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کیلئے اب راستہ اورپیٹرول پمپ تلاش کرنا ہوگا آسان،وفاقی حکومت کی طرف سے موبائل ایپلیکیشن ’’راہ گزر‘‘ متعارف کروانے کا اعلان کردیاگیا۔ پاکستان میں مسافروں، ...یو ٹیوبرز کیلئے یوٹیوب شارٹس میں متعدد نئی تبدیلیاں کرنے کا اعلان
جنوری 24, 20261090یو ٹیوبرز کیلئے خوشخبری، یوٹیوب شارٹس میں متعدد نئی تبدیلیاں کرنے کا اعلان، یوٹیوب شارٹس فیڈ بہت جلد آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) مواد سے بھر جائے گی، جس میں کریٹیرز ...پاکستانی طلباکیلئےجرمنی میں اعلیٰ تعلیم کااہم موقع سامنےآگیا
جنوری 24, 20261590پاکستانی طلبا کیلئے اعلیٰ تعلیم کے حصول کا ایک بڑا اور اہم موقع سامنے آ گیا ۔ اس وقت جرمنی میں تقریباً 6 ہزار پاکستانی طلبہ زیرِ تعلیم ہیں، جبکہ آئندہ برسوں ...ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی متاثر، پاک فوج کا ریسکیو ...
جنوری 24, 20261590ملک کےبالائی علاقوں میں شدیدبرفباری سےنظام زندگی متاثرہوگیاجبکہ پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اورآزاد کشمیرکے بیشتر اضلاع میں کئی کئی فٹ برف پڑ چکی ہے، جس ...کیاشاہدکپورکی اہلیہ بھی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنےکوتیار؟
جنوری 24, 20261230بالی ووڈ کےمعروف اداکارشاہدکپورکی اہلیہ بھی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنےکوتیارہیں ؟ اہم تفصیلات سامنےآگئیں۔ بالی ووڈ کی مشہور فلمیں میں ہوں نا، اوم شانتی اوم اور تیس مار خان جیسی ہٹ ...سمرتی مندھانا اور پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کی وجوہات سامنےآگئیں
جنوری 24, 20261240بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا اور میوزک کمپوزر پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کی وجوہات سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ گزشتہ دسمبر میں شادی منسوخ ہونے کے ...لوئر چترال :برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق،ایک زخمی
جنوری 24, 20261240لوئر چترال میں برفانی تودہ ایک مکان پر آ گرا، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جبکہ حادثےمیں ایک بچہ زخمی بھی ہوا۔ برفانی تودہ گرنے سے ایک ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















