Blog
اسٹیٹ بینک کاشرح سودساڑھے 10 فیصدبرقراررکھنےکااعلان
جنوری 26, 20261400گورنراسٹیٹ بینک نےشرح سودساڑھے 10 فیصدپربرقراررکھنےکااعلان کردیا۔ گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد کاکہناتھاکہ شرح سودساڑھے 10 فیصد پر برقرار رہےگی،زرمبادلہ ذخائرمیں بہتری آرہی ہے،درآمدات بڑھ رہی ہیں ۔ گورنراسٹیٹ بینک کامزیدکہناتھاکہ جی ڈی ...لاہورپریس کلب کےسالانہ انتخابات:جرنلسٹ گروپ نے میدان مار لیا
جنوری 26, 20261440لاہورپریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2026 کے نتائج سامنے آ گئے جس میں جرنلسٹ گروپ نے میدان مار لیا۔ نتائج کے مطابق جرنلسٹ پینل کے ارشد انصاری 1283 ووٹ لے کر ...2026 میں بائیوٹیکنالوجی کا مستقبل بدلنے والی تین اہم ٹیکنالوجیز
جنوری 26, 202624902026 میں بائیوٹیکنالوجی کا مستقبل بدلنے والی تین اہم ٹیکنالوجیزکون سی ہیں؟ ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو کے مطابق یہ تینوں ٹیکنالوجیز 2026 میں بایوٹیکنالوجی کے شعبے کو نئی سمت دیں گی۔ ...پنجاب کےتعلیمی اداروں میں چھٹیاں، بڑی تبدیلی کی تیاری
جنوری 26, 20261520پنجاب کےتعلیمی کیلنڈر میں بڑی تبدیلی کی تیاری شروع، گرمیوں کی چھٹیاں کم کرنے کی سفارش ۔تعلیمی اداروں کو ہر سال لازمی طور پر 190 تدریسی دن مکمل کرنا ہوں گے۔ کمیٹی ...ایپل کیلئے نیا چیلنج:گوگل جیمنی میں پرسنل انٹیلی جنس فیچر متعارف
جنوری 26, 20261760ایپل کیلئے نیا چیلنج،گوگل جیمنی میں پرسنل انٹیلی جنس فیچر متعارف،طویل عرصے سے ڈیجیٹل منصوبہ بندی صارفین کیلئے ایک مشکل کام بنا ہوا تھا، کیونکہ مختلف کام انجام دینے کیلئے انہیں بار ...انصاف کی فراہمی میں اہم پیشرفت،چیف جسٹس عالیہ نیلم نےتحصیل کورٹس کا افتتاح کردیا
جنوری 26, 20261400انصاف کی فراہمی میں اہم پیشرفت،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نےتحصیل کورٹس شرقپور کا افتتاح کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے تحصیل کورٹس شرقپور شریف کا باقاعدہ ...سردیوں میں سکولوں کے اوقات کار سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا
جنوری 26, 20261450طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سردیوں میں سکولوں کے اوقات کار سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا۔صوبہ سندھ میں سردی کی شدت کے باعث سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلے ...آسمان میں اڑتی ٹیکسیاں: فضائی سفر میں نئی اور انقلابی سہولت متعارف
جنوری 26, 2026930آسمان میں اڑتی ٹیکسیاں، فضائی سفر میں ایک نئی اور انقلابی سہولت متعارف ،ڈونکاسٹر شفلڈ ایئرپورٹ کے دوبارہ کھلنے کے بعد فضائی سفر میں ایک نئی اور انقلابی سہولت متعارف کرانے کی ...ہانگ کانگ کے لیجنڈری مارشل آرٹس اداکار سیو لونگ لیونگ چل بسے
جنوری 26, 2026820ہانگ کانگ کے لیجنڈری مارشل آرٹس اداکار اور اسٹنٹ مین سیو لونگ لیونگ 77 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ سیو لونگ لیونگ کو1970 اور 1980 کی دہائیوں میں ہانگ ...پاکستان ریلویز:نئی ریلوے لائنزکے منصوبوں پر مرحلہ وار کام کا آغاز
جنوری 26, 20261130ریل کے مسافروں کیلئے سہولیات کاجدیدانداز،نئی ریلوے لائنزکے منصوبوں پر مرحلہ وار کام کا آغازہوگا۔ پاکستان ریلویز کے مطابق نوکنڈی سبی ریلوے اپ گریڈیشن سے بلوچستان میں معاشی رابطہ اور روزگارکا نیا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















