Blog
دھاتی ڈوروپتنگ بازی کیخلاف پنجاب پولیس صوبہ بھرمیں ان ایکشن
جنوری 27, 2026930دھاتی ڈوروپتنگ بازی کیخلاف پنجاب پولیس صوبہ بھرمیں ان ایکشن ہوگئی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورنےکہاہےکہ پتنگ بازی ہرگزقابل برداشت نہیں اورقانون کی خلاف ورزی کرنےوالوں کےخلاف سخت ایکشن لیاجائےگا،قوانین کےمطابق مخصوص ...پنجاب میں جدیدآبپاشی منصوبےسے57فیصدپانی کی بچت ہوئی،عالمی بینک رپورٹ
جنوری 27, 20261120عالمی بینک نےرپورٹ میں کہاہےکہ پنجاب میں جدیدآبپاشی منصوبےسے57 فیصدپانی کی بچت ہوئی۔ عالمی بینک نے جنوبی ایشیامیں ترقی کےموضوع پررپورٹ جاری کردی۔ عالمی بینک نےپاکستان میں ٹیکس نظام میں بہتری اورٹیکس ...چینی صدرکی فن لینڈکےوزیراعظم سےملاقات:توانائی کی منتقلی،زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
جنوری 27, 2026870چین کے صدر شی جن پنگ نے فن لینڈ کے وزیراعظم پیٹری اورپوسے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے توانائی کی منتقلی، سرکلر اکانومی، زراعت، جنگلات اور سائنسی و تکنیکی جدت طرازی کے شعبوں ...پی ایس ایل11میں پلیئرزکی آکشن 11 فروری کو ہوگی
جنوری 27, 2026940پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)11میں پلیئرزکی آکشن 11 فروری کو ہوگی۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین اپنےپسندیدہ کھلاڑیوں کوایکشن میں دیکھےگئے۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)11 کے ڈرافٹ ...پی ٹی اےنےغیرفعال موبائل سمزکی بندش کےبارےمیں خبردارکردیا
جنوری 27, 2026960پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے6ماہ سےغیرفعال موبائل سمزکی بندش کےبارےمیں خبردارکردیا۔ پی ٹی اےکےمطابق ٹیلی کام آپریٹرزکو6ماہ سےاستعمال نہ کی جانےوالی سمزکی بندش کااختیارہے،جن سمزکا180روزسےکال یامیسج اورانٹرنیٹ استعمال نہیں ہوا ...طلبا کیلئے مثال:15 سالہ نوجوان نے پی ایچ ڈی کر کے نئی تاریخ رقم کر ...
جنوری 27, 20261260طلبا کیلئے نئی مثال قائم،بیلجیئم کے 15 سالہ طالبعلم لورینٹ سائمنز نے کوانٹم فزکس میں پی ایچ ڈی مکمل کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ فلمنش ٹیلی وژن نیٹ ورک وی ...پاکستان آسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئےتیاریاں جاری
جنوری 27, 20261270شائقین کرکٹ کےلئےاچھی خبر،پاکستان آسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےتیاریاں عروج پرہیں۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین شاہینوں اور کینگروزکوایکشن میں دیکھےگے۔ پاکستان اورآسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریزسےقبل نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ...ہوائی جہاز کی نشستیں کھڑکیوں کی سیدھ میں کیوں نہیں لگائی جاتیں؟
جنوری 27, 2026880فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،جہاز کی نشستیں کھڑکیوں کی سیدھ میں کیوں نہیں لگائی جاتیں؟دلچسپ وجہ سامنے آ گئی۔ ہوائی جہاز میں سیٹیں کھڑکیوں کے بالکل سامنے نہیں ہوتیں اور عموماً یہ ...سندھ حکومت کاگل پلازہ کے شہداء کے لواحقین اور متاثرہ دکانداروں کیلئے بڑے امدادی فیصلے
جنوری 27, 2026880سندھ حکومت نےگل پلازہ کے شہداء کے لواحقین اور متاثرہ دکانداروں کیلئے بڑے امدادی فیصلے کرلیے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سانحہ گل پلازہ ...چینی اخبارنےبھی صاف ستھراپنجاب پروگرام کی تعریف کردی
جنوری 27, 20261340بلوم برگ، فوربز اور بی بی سی کےبعدچینی اخبارنےبھی وزیراعلیٰ مریم نوازکے صاف ستھراپنجاب پروگرام کی تعریف کردی۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کے’’ستھرا پنجاب پروگرام‘‘ کو عالمی سطح پر زبردست پذیرائی مل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















