Blog
پہلاٹی ٹوئنٹی:پاکستان کاآسٹریلیاکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
جنوری 29, 2026870پہلےٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آسٹریلیا کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین شاہینوں اور کینگروزکوایکشن میں دیکھےگے۔ دونوں ٹیموں نے سیریز کے ...کم عمرڈرائیورزکی مشکل آسان:حکومت کا جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
جنوری 29, 20261400کم عمرڈرائیورزکی بڑی مشکل آسان ہو گئی۔پنجاب حکومت نے صوبے میں 16 سال کی عمر کے بچوں کو موٹر سائیکل چلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے ،اس سلسلے میں پنجاب ...دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی:انڈونیشیا،پرتگال میں مختلف حادثات میں 43افراد ہلاک
جنوری 29, 20261130دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی نے انسانی زندگی متاثر کر دی ہے۔ امریکہ میں شدید برفباری، پرتگال میں طوفان اور انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد افراد ہلاک اور لاکھوں متاثر ہوئے ...بسنت فیسٹیول کیلئےضابطہ اخلاق جاری
جنوری 29, 20261700ڈپٹی کمشنرلاہورنےبسنت فیسٹیول کےلئےضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرڈپٹی کمشنر لاہور نےشہریوں کے تحفظ کے لیے 6 تا 8 فروری کو ہونے والے پتنگ بازی فیسٹیول کے ...یکم فروری سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان
جنوری 29, 2026790یکم فروری سےآئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اورآسٹریلیاآج مدمقابل ہونگے
جنوری 29, 20261010ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان اورآسٹریلیاآج مدمقابل ہوں گے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین شاہینوں اور کینگروزکوایکشن میں دیکھےگے۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکاآغازآج سےلاہورمیں ہوگا،سیریزکاپہلامیچ مقامی ...ایپل نوتزئین شدہ سری اسسٹنٹ آئندہ ماہ متعارف کرائے گا
جنوری 29, 2026860آئی فون کے صارفین کیلئے خوشخبری ، ایپل اپنا نوتزئین شدہ سری اسسٹنٹ آئندہ ماہ متعارف کروائے گا۔ ایک نئی اور تازہ ترین لیک کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنا نو تزئین ...سردی ابھی گئی نہیں:مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
جنوری 29, 20261100ٹھنڈ ابھی گئی نہیں،سردی ابھی باقی ہے۔ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی ،محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، پنجاب،بلوچستان ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں بارشوں اور برفباری کی نوید سنا دی۔ ...حکومت کی جانب سےگانوں پرپابندی عدالت میں چیلنج
جنوری 28, 20261250حکومت پنجاب کی جانب سے گانوں کی پابندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب ...ایران نےامریکاکومذاکرات کی درخواست کی تردیدکردی
جنوری 28, 20261400ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےایران امریکامذاکرات کی درخواست کی تردیدکردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ حالیہ دنوں میں میرےاورونکوف کےدرمیان کوئی رابطہ نہیں ہوا،ہماری جانب سےمذاکرات کی کوئی درخواست نہیں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















