Blog
کشمیری عوام کے ساتھ پاکستان کی عوام کے دل دھڑکتے ہیں،میاں صداقت مجید
فروری 5, 20261370سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نے کہاہےکہ کشمیری عوام کے ساتھ پاکستان کی عوام کے دل دھڑکتے ہیں۔ سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی ...قاتل ڈورپھرنےسےبچی زخمی ،وزیراعلیٰ مریم نوازکانوٹس
فروری 5, 20261210راولپنڈی میں قاتل ڈورپھرنےسےایک اوربچی زخمی ہوگئی جس پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےواقعہ کانوٹس لےلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی میں ڈور پھرنےسے بچی کے زخمی ہونے کے واقعے کا نوٹس لے ...پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج یوم یکجہتی کشمیرمنایاجارہاہے
فروری 5, 20261130پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج کشمیریوں کےساتھ اظہارہمدردی کےلئےیوم یکجہتی کشمیربھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق جنت نظیر وادی ٔکشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 79 برس ...وقت کم مقابلہ سخت :لاہوریوں نے 4روز میں سوا ارب کی پتنگیں،ڈورخرید لی
فروری 5, 20261140وقت کم مقابلہ سخت ،لاہوریوں نےبسنت کی تیاریوں میں خریداری کےتمام ریکارڈ توڑ دئیے۔لوگوں نے 4روز میں سوا ارب کی پتنگیں،ڈورخرید لی ۔ 25سال بعد بسنت منانےکی اجازت ملنےپرلاہوریوں نے خریداری کےتمام ...بہار کی آمد آمد:کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری کی پیشگوئی
فروری 5, 2026660کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری،ملک بھر میں موسم کے مختلف رنگ بکھر گئے۔محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں ملک کے مختلف علاقوں میں موسم ِ بہار کی آمد کی نوید ...لیسکومیں نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئےنئی بلنگ پالیسی نافذ،نوٹیفکیشن جاری
فروری 4, 20261240لیسکومیں نیٹ میٹرنگ صارفین کےلئے نئی بلنگ پالیسی نافذکردی گئی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق نیٹ میٹرنگ صارفین کےلئےایکسپورٹ ریٹ میں66پیسےکمی،جبکہ فی یونٹ ایکسپورٹ ریٹ 25.98روپےسےکم ہوکر 25.32روپےمقررکردیاگیا،نئی بلنگ پالیسی جنوری 2026 کےبلنگ ...26نومبراحتجاج کیس:عدالت کاچالان جمع نہ کروانے پراظہاربرہمی
فروری 4, 2026137026نومبراحتجاج کیس میں عدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواودیگرکےخلاف چالان جمع نہ کروانے پرشدیدبرہمی کااظہارکیا۔ اسلام آبادکی انسدادِ دہشت گردی عدالت کےجج طاہر عباس سپرا نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، جنید اکبر اور ...گوگل سرچ میں بڑی تبدیلی: جیمینائی طرز کا اے آئی فیچر متعارف
فروری 4, 20261000گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل نے اپنے مشہور سرچ انجن میں جدید جیمنائی طرز کے اے آئی فیچر کا آغاز کر دیا ۔ گوگل کے مطابق سرچ انجن میں ...میٹرک و انٹربورڈ امتحان کیلئے طلبا کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار
فروری 4, 20261740طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات دینے والے امیدواروں کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دیدی گئی۔ 2026 کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل، جعلسازی اور ...دنیائے موسیقی کی ملکہ پکھراج کو مداحوں سے بچھڑے22 برس بیت گئے
فروری 4, 2026900دنیائے موسیقی کی ملکہ پکھراج کو مداحوں سے بچھڑے22 برس بیت گئے۔ تفصیلات کےمطابق 1914کو ریاست جموں کشمیر میں پیدا ہونے والی کلاسیکل موسیقی کی ملکہ ’’ملکہ پُکھراج‘‘ نے محض7 سال کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















