Blog
گلوکارہ حدیقہ کیانی کاصوفیانہ انداز کا نیا گانا ’’ڈھولنا‘‘ ریلیز
فروری 11, 2026650پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی کا نیا گانا ’’ڈھولنا‘‘ ریلیزہوگیا۔ حدیقہ کیانی کے اس گانے کے میوزک پروڈیوسر عرفان کیانی ہیں اوریہ ایک صوفیانہ انداز کا خوبصورت ٹریک ہے، جسے ...سیاحوں کیلئےاہم خبر: اسلام آباد سے نتھیاگلی کیلئے ہیلی کاپٹر سروس متعارف
فروری 11, 20261790سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام، اسلام آباد سے نتھیاگلی کیلئے ہیلی کاپٹر سروس متعارف،سیاحوں کیلئے منفرد اور پُرتعیش سفری سہولت متعارف کروا دی گئی ۔ سروس کے تحت اب اسلام آباد ...معاشی ترقی کا سفر: پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مستحکم قرار
فروری 11, 2026910معاشی ترقی کے سفر میں اہم سنگ ِ میل عبور، موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مستحکم قرار دیدیا۔ بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ ...سرداراخترمینگل کاقومی اسمبلی کی رکنیت سےاستعفامنظور
فروری 11, 2026820بلوچستان نیشنل پارٹی کےسربراہ سردار اخترمینگل کاقومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفامنظور کرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نےسربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی سرداراخترمینگل کااستعفاتقریباً 17ماہ بعدمنظورکیا۔ سرداراخترمینگل نےقومی اسمبلی کی رکنیت سےتین ...اوپن اے آئی کی اے آئی ائیر بڈز متعارف کرانے کی تیاری
فروری 11, 2026850مصنوعی ذہانت کے صارفین کیلئے خوشخبری، اوپن اے آئی کی جانب سے اے آئی ائیر بڈز متعارف کرانے کی تیاری،اوپن اے آئی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سسٹمز ...مذاکرات ناکام ہوئےتوایران پرحملےکیلئےدوسرابحری بیڑہ بھیج سکتےہیں،ٹرمپ کی دھمکی
فروری 11, 20261020امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدھمکی دیتےہوئے کہاکہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے توایران پرحملےکے لئے دوسرابحری بیڑہ بھیج سکتےہیں۔ امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور ایران کے ...باکمال اداکار قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے8 برس بیت گئے
فروری 11, 20261420پاکستان شوبزانڈسٹری کےباکمال اداکار قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے8 برس بیت گئے۔ قاضی واجد کا اصل نام قاضی عبدالواجد انصاری تھا۔ وہ 1943 میں لاہور میں پیدا ہوئے اور قیام پاکستان ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نےامریکاکو32رنزسےشکست دیکردوسری فتح حاصل کرلی
فروری 11, 2026760آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےبارہویں میچ میں پاکستان نےامریکاکو 32رنز سےشکست دےکرایونٹ میں دوسری فتح حاصل کرلی۔ کولمبو میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکا نے ٹاس جیت ...بادل برسیں گے یا سورج چمکےگا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
فروری 11, 2026990بادل برسیں گے یا سورج چمکےگا؟کراچی سے لیکر کشمیر تک آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں بادلوں کا سسٹم موجود ...ٹیکس دہندگان کاڈیٹاظاہرکرنےکاکیس:عدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا
فروری 10, 20261320اسلام آبادہائیکورٹ نےٹیکس دہندگان کاڈیٹاظاہرکرنےکےکیس میں فریقین سےجواب طلب کرلیا۔ ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کر دیے گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















