Blog
صارفین کیلئے اہم خبر،سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
جولائی 10, 202570مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکولوگ بناؤ سنگھارکےلئے استعمال کرتےہیں،مگرمہنگائی کےاس دورمیں اب بناؤسنگھارصرف ایک خواب ہی رہ گیاہےروزبروزسونےکی قیمتوں میں اضافےکی وجہ سے نہ صرف غریب ...ایک فتنہ گروپ کاکام پروپیگنڈااورفیک نیوزپھیلاناہے،عظمیٰ بخاری
جولائی 10, 202550صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہے کہ ایک فتنہ گروپ کاکام پروپیگنڈا اورفیک نیوزپھیلاناہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ نشیبی علاقوں میں نکاسی آب کیلئےعملہ سرگرم ...پائیدارمعاشی ترقی کےہدف کےحصول کیلئےپرعزم ہیں،محمداورنگزیب
جولائی 10, 202570وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پائیدارمعاشی ترقی کےہدف کےحصول کیلئےپرعزم ہیں۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ بڑھتی آبادی ہر شعبہ زندگی کومتاثرکررہی ہے،پائیدارترقی کیلئےبڑھتی آبادی پرقابوپاناضروری ہے،پائیدارمعاشی ترقی کےہدف کےحصول ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےزرعی آلات کی فراہمی کیلئےپلان طلب کرلیا
جولائی 10, 202540وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےگندم کےکاشتکارکوامدادی نرخ پرزرعی آلات کی فراہمی کیلئےپلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں گرین ٹریکٹر،ماڈل ایگریکلچر،ٹیوب ویل سولرائزیشن ودیگرپرتفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس ...پاکستانی ائیر لائنز کی برطانیہ میں پروازوں کی بحالی پر اہم پیشرفت
جولائی 10, 202550پاکستانی ائیر لائنز کی برطانیہ میں بحالی پراہم پیشرفت،پاکستانی ائیر لائنز کی برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کے معاملے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ سول ایوی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے ...بارش سےمختلف حادثات میں 3افرادجاں بحق،22زخمی
جولائی 10, 202570پنجاب بھرمیں گزشتہ24گھنٹوں میں بارش سےمختلف حادثات میں 3افرادجاں بحق جبکہ 22زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریسکیوکاکہناہےکہ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں بجلی کےکھمبےسےکرنٹ لگنےسےایک بچہ جاں بحق ہوگیاجبکہ شیخوپورہ میں گھرکی چھت گرنےسے2بچےجاں بحق ہوئے۔ ...لاہورشہراورگردونواح میں موسلادھاربارش،جل تھل ایک ہوگیا
جولائی 10, 202570صوبائی دارالحکومت لاہوراورگردونواح میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔پانی گھروں میں داخل ہونےسےشہریوں کومشکلات کاسامنا۔ شہرمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش سےجل تھل ایک ہوگیا،بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آنے سےدفاترکوجانےوالے لوگوں ...زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سےملکی معیشت کومزیدفروغ ملےگا،وزیراعظم
جولائی 9, 202580وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سےملکی معیشت کومزیدفروغ ملےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت زرعی شعبےکی ترقی سےمتعلق جائزہ اجلاس منعقدہواجس میں گفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ زرعی اصلاحات پرعمل درآمدکاآغازکسانوں کوآسان قرضوں کی ...پاکستان کاایٹمی پروگرام محفوظ،کوئی نشانہ بنانےکی جرات نہیں کرسکتا،ڈی جی آئی ایس پی آر
جولائی 9, 202550ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہےکہ پاکستان کی جوہری صلاحیت ناقابل تسخیر ہے، پاکستان کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے اور کوئی ...پی ٹی آئی کےجیل میں قید5رہنماؤں کاایک اورخط سامنےآگیا
جولائی 9, 202590لاہورکی کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے 5رہنماؤں کا ایک اور خط سامنے آگیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©