Blog
سانحہ سوات:ڈی پی اوسینیٹ قائمہ کمیٹی کےسامنےپیش،تفصیلات بتادیں
جولائی 8, 202560سانحہ سوات،ڈی پی اوسوات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے سامنے پیش ہوگئے۔تفصیلات فراہم کردیں۔ چیئرپرسن ثمینہ ممتاززہری کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےانسانی حقوق کااجلاس منعقدہوا جس میں ...ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
جولائی 8, 202570ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ ...امریکی صدر،اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات،نیتن یاہونےٹرمپ کونوبل انعام کیلئےنامزدکردیا
جولائی 8, 2025130امریکی صدراوراسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ملاقات ،نیتن یاہونے ڈونلڈ ٹرمپ کوامن کے نوبل انعام کے لئے نامزد کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی ...مرحوم والدہ کےوائس نوٹس نہیں سنوگئی،ندایاسرنےبڑی وجہ بتادی
جولائی 8, 202550شوہوسٹ اورپاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ ندایاسر نےاپنی مرحوم والدہ کےانتقال سےقبل بھیجےگئےوائس نوٹس نہ سننےکی وجہ بتاتےہوئےکہاکہ وہ وائس نوٹس سن کر غمزدہ ہوجاتی ہیں۔ حال ہی میں شوہوسٹ ندایاسرنےاپنےقریبی رشتےداروں اوردوستوں ...بیرسٹرسیف نےمخصوص نشستوں سےمتعلق ردعمل دےدیا
جولائی 8, 202540مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےمخصوص نشستوں سےمتعلق ردعمل دیتےہوئےکہاہےکہ پہلےپی ٹی آئی کامینڈیٹ چرایا،اب مخصوص نشستیں بانٹی جارہی ہیں۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ اپوزیشن میں اخلاقی جرات ہوتو مخصوص نشستیں لینےسےانکارکردیں،مخصوص نشستیں ...پشاورزلمی کابڑااعزاز:پی ایس ایل کی سب سےمقبول فرنچائزربن گئی
جولائی 8, 202580پشاورزلمی ایک بارپھرپاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کی سب سےمقبول فرنچائزربن گئی۔ تفصیلات کےمطابق پی ایس ایل دس میں پشاور زلمی سب سے زیادہ مقبول اور فینز کی جانب سے دیکھے جانے والی ...بارشوں سے7افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےکی رپورٹ جاری
جولائی 8, 202540صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےپنجاب میں بارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اےکی رپورٹ کےمطابق بارشوں کےباعث مختلف حادثات میں7 افرادجاں بحق ہوئے۔جس میں راولپنڈی میں ...لیاری عمارت گرنےکاواقعہ ،چیف سیکرٹری سندھ نےتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی
جولائی 8, 202540کراچی کےعلاقےلیاری میں عمارت گرنےکےواقعہ پرچیف سیکرٹری سندھ نےتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق کمشنرکراچی کی سربراہی میں 5رکنی کمیٹی حادثےکی وجوہات کاتعین کرےگی، کمیٹی 48گھنٹوں میں اپنی سفارشات اوررپورٹ ...190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
جولائی 8, 202540بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے جلد ...میٹا کے اے آئی چیٹ بوٹس اب صارفین کو خود کار میسجز کرسکیں گے
جولائی 8, 202550سوشل میڈیا صارفین کیلئے اہم خبر،میٹا کے اے آئی چیٹ بوٹس اب صارفین کو خود کار میسجز کرسکیں گے۔ اگر آپ کو آنیوالے ہفتوں یا مہینوں میں غیر متوقع طور پر میٹا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©