کاروبار
حکومت کابجلی صارفین کواضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ
مارچ 25, 20252950مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےخوشخبری،حکومت نےبجلی صارفین کواضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ کرلیا۔ صارفین کےلئےخوشخبری ،بجلی کےنرخ30پیسےفی یونٹ سستےہونےکاامکان ہوگیا۔ سی پی ...5سالوں میں پاکستان کے بینک اکاؤنٹس میں 127فیصد اضافہ
مارچ 25, 20252260گزشتہ5سالوں میں پاکستان کے بینک اکاؤنٹس میں 127فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کےمطابق پاکستان کوکیش سےڈیجیٹل کرنےکی ...عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی کےدام بڑھ گئے،کرپٹوکرنسیزکی قدرمیں اضافہ
مارچ 25, 20252220عالمی مارکیٹ میں سونےاورچاندی کےدام بڑھ گئے،کرپٹوکرنسیزکی قدرمیں بھی اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونےاورچاندی کی قیمت میں اضافہ ہوگیاسونےکی ...آئی ایم ایف نےجائیداد لین دین میں ٹیکسوں میں کمی کی درخواست کو مسترد کردیا
مارچ 24, 20252350بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےایف بی آر کی جانب سے جائیداد کے شعبے کیلئے لین دین کے ٹیکسوں میں ...چین اورپاکستان کے درمیان پہلی بار کارگو پروازوں کا آغاز
مارچ 24, 20252540اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اہم سنگ میل عبور ، چین اورپاکستان کے درمیان پہلی بار کارگو پروازوں کا آغاز ...عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ،سوناچاندی کی قدرمیں کمی
مارچ 22, 20251600عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیاجبکہ سونااورچاندی کی قدرمیں کمی ریکارڈکی گئی۔ امریکی خام تیل22سینٹ ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکامثبت رجحان
مارچ 22, 20252060پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےمیں مثبت رجحان رہا۔100انڈیکس کی بلندترین سطح119421رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100انڈیکس ہفتےبھر میں2906پوائنٹس اضافے سے118442 ...برطانیہ جانیوالےمسافروں کیلئےبڑی خبر،پی آئی اےکی پابندی ختم
مارچ 22, 20253190برطانیہ جانیوالےمسافروں کیلئےبڑی خبر،برطانوی ائیر سیفٹی کمیٹی کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)پر2020کولگائی گئی پابندی جلد ہٹائے ...عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ بڑھ گئے،سونے،چاندی کی قیمت میں اضافہ
مارچ 21, 20251930عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ بڑھ گئے،سونےاورچاندی کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخ ...حکومت نےچینی کی قیمت 164روپےمقررکردی
مارچ 20, 20252330وفاقی حکومت نے چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت 164 روپےمقررکردی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاچینی سےمتعلق گفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ وزیر اعظم ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















