کاروبار
نیاقرض پروگرام:آئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا
مارچ 3, 20252690نئےقرض پروگرام کےمذاکرات کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)وفدپاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان قرض ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
مارچ 1, 20252480حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ...پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہوتاجارہاہے،ورلڈبینک
مارچ 1, 20254170ورلڈبینک کےکنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہیسن نےکہاہےکہ پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہوتا جارہاہے۔ ورلڈبینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
فروری 28, 20252890عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ ہوگیاجبکہ سونےاور چاندی کےریٹ مزیدگرگئے۔ امریکی خام تیل کی ...وفاقی ٹیکس محتسب کاسولرنیٹ میٹرنگ پر18فیصدسیلزٹیکس لگانےکامطالبہ
فروری 26, 20252780وفاقی ٹیکس محتسب نےسولرنیٹ میٹرنگ پر18فیصدسیلزٹیکس لگانےکامطالبہ کردیا۔ ایف ٹی اوکےمطابق اس شعبےمیں9.8ارب روپےکامحصولیاتی نقصان ہو رہا ہے،18فیصدکی شرح سے ...ہرسیکٹرکوبرآمدات میں اضافےکیلئےاپناحصہ ڈالناہوگا،محمداورنگزیب
فروری 26, 20253050وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہرسیکٹرکوبرآمدات میں اضافےکیلئےاپناحصہ ڈالناہوگا۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ معاشی استحکام کے ثمرات مل ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخوں میں 3فیصد کمی،سونے،چاندی کی قیمت بھی گرگئی
فروری 26, 20252690عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخوں میں 3فیصدتک کمی،سونے اورچاندی کی قیمتوں میں بھی کمی ہوگئی۔ امریکی خام تیل کی ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
فروری 25, 20253210سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سوناکتنےکاہوگیا؟ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800روپےکی کمی ہونےسےفی ...تیل وگیس کےذخائرکی دریافت کےمتعلق اہم پیشرفت
فروری 25, 20253370مملکت کےلئے خوشخبری،مقامی سطح پرقدرتی وسائل کی دریافت کےحوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزیرستان بلاک خیبرپختونخوامیں گیس وتیل کےنئےذخائردریافت ...بینکنگ سیکٹرنےٹیکس ادائیگی میں تیل وگیس کوپیچھےچھوڑدیا،وزیرخزانہ محمد اور نگزیب
فروری 24, 20252640وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ بینکنگ سیکٹرنےٹیکس ادائیگی میں تیل وگیس کو پیچھے چھوڑدیا۔ کراچی میں پاکستان بینکنگ سمٹ2025کی تقریب سےخطاب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















