کاروبار
ڈالرکی قیمت میں کمی،روپیہ تگڑا
جولائی 10, 20241250انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا، انٹربینک ...سونےکی قیمت میں بڑااضافہ
جولائی 10, 20242640سوناخریدنےوالوں کےلئےبُری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی تولہ ...فلورملزایسوسی ایشن اورایف بی آرمیں مذاکرات ناکام
جولائی 10, 20242790فلورملزایسوسی ایشن اورایف بی آرکےدرمیان مذاکرات ناکاہوگئے۔ وفاقی حکومت نےبجٹ میں بےشمارٹیکس لگائےہیں۔جس کی وجہ سےمہنگائی کاطوفان آناشروع ہوگیاہےحکومت نے ...انٹربینک ڈالرسستا،اوپن مارکیٹ میں مہنگا
جولائی 9, 20241360کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرسستاجبکہ اوپن مارکیٹ میں مہنگاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک ...سونےکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 9, 20242340مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ردوبدل ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 100 روپے ...اسٹیٹ بینک نےترسیلات زرکی رپورٹ جاری کردی
جولائی 9, 20241850اسٹیٹ بینک کی جانب سےترسیلات زرکےحوالےسےرپورٹ جاری کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق جون میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں ...حکومت کا200یونٹ تک بجلی کی قیمت بڑھانےکافیصلہ واپس
جولائی 9, 20241860حکومت نےماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کے لیےبجلی کی قیمت بڑھانےکافیصلہ واپس لینے کی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق ماہانہ200 یونٹ ...بیورکریسی پرعدم اطمینان،وزیراعظم نےبڑافیصلہ کرلیا
جولائی 8, 20241230بیورکریسی پرعدم اطمینان کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف نےتوانائی کےشعبےمیں آزادماہرین کی خدمات لینےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق بیورکریسی کی بریفنگ سےبہت سی معلومات ...اگرمعیشت درآمدپرمبنی رہی توہمیں قرض لیناپڑےگا،وزیرخزانہ
جولائی 8, 20241710وفاقی وزیرخزانہ محمداونگزیب نےکہاہےکہ جب تک یہ معیشت درآمد پر مبنی رہے گی ہمیں قرض دینے والوں کے پاس واپس ...ودہولڈنگ ٹیکس،فلورملزکا10جولائی کوہڑتال کااعلان
جولائی 8, 20241820ودہولڈنگ ٹیکس کےنفاذکےخلاف فلورملزانڈسٹری نے10جولائی کوملک بھرمیں ہڑتال کااعلان کردیا۔ وفاقی بجٹ منظورہونےکےبعدمہنگائی کاطوفان آناشروع ہوگیا۔بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمارسےعوام ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















