کاروبار
صارفین کیلئے اچھی خبر،سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی
اکتوبر 28, 20242510صارفین کےلئے اچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت ...عالمی منڈی میں خام تیل وگیس کی قیمتوں میں کمی
اکتوبر 28, 20242400عالمی منڈی میں خام تیل وگیس کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج : 100انڈیکس پہلی مرتبہ91 ہزار کی سطح عبور کرگیا
اکتوبر 28, 20242150پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اورتاریخ رقم ہوگئی،100انڈیکس پہلی مرتبہ91 ہزار کی سطح عبور کرگیا ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ...مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں بڑااضافہ
اکتوبر 26, 20241690مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل کمی کےبعدہفتےکےآخری روزبڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ...پاکستان کوایشیائی ترقیاتی بینک سے50کروڑڈالرملیں گے
اکتوبر 26, 20241730ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو50کروڑڈالرقرض فراہم کرےگا،رقم ماحولیاتی اورقدرتی آفات سےتحفظ کےپروگرام پرخرچ ہوگی۔ آئی ایم ایف اورورلڈ بینک کے ...ڈالرگراؤٹ کاشکار،روپیہ مزیدتگڑا
اکتوبر 25, 20242240کرنسی مارکیٹ میں ڈالرگراؤٹ کاشکارہوگیاجبکہ روپیہ مزیدتگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی ...سونےکی قیمت میں مزیدکمی
اکتوبر 25, 20241740مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں آج پھرکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800روپےکی کمی ...روپیہ کےمقابلےمیں ڈالرگراؤٹ کاشکار
اکتوبر 24, 20241690کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراؤٹ کاشکارہے۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرسستا ہوا ، روپے کے مقابلے میں ڈالر ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی
اکتوبر 24, 20242570مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2300روپےکی کمی ...پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر:اسلامک ٹریڈفنانسنگ کارپوریشن 3ارب ڈالر قرض فراہم کریگا
اکتوبر 24, 20241610پاکستانی معیشت کےلئے اچھی خبر،اسلامک ٹریڈفنانسنگ کارپوریشن پاکستان کو 3سال میں 3ارب ڈالرقرض فراہم کرےگا۔ اعلامیہ کےمطابق واشنگٹن میں وفاقی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















