کاروبار
ودہولڈنگ ٹیکس،فلورملزکا10جولائی کوہڑتال کااعلان
جولائی 8, 20242960ودہولڈنگ ٹیکس کےنفاذکےخلاف فلورملزانڈسٹری نے10جولائی کوملک بھرمیں ہڑتال کااعلان کردیا۔ وفاقی بجٹ منظورہونےکےبعدمہنگائی کاطوفان آناشروع ہوگیا۔بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمارسےعوام ...پٹرولیم وگیس کی تلاش وپیداواری کمپنیوں نےبڑااعلان کردیا
جولائی 6, 20243160پٹرولیم وگیس کی تلاش وپیداواری کمپنیوں نےموجودہ حکومت پراعتمادکرتےہوئے3سال میں 5ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرنےکااعلان کردیا۔ پٹرولیم وگیس کی تلاش ...پنجاب بھر کے مختلف شہروں میں پٹرول پمپس پر ہڑتال جاری
جولائی 5, 20242790لاہور: پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کی کال کے باوجود ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول ...عوام کے لئے بری خبر: حکومت نے ڈبے کے دودھ پر 18فیصد ٹیکس لگا دیا۔
جولائی 4, 20248310موجودہ حکومت نے دودھ تیارکرنے والے سیکٹر کو ایسے وقت میں نشانہ بنایا ہے جب میں شیر خوار بچوں میں ...ملک بھر میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
جولائی 4, 20243180سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق امریکی ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ ڈالر مزید مہنگا ہونے ...پنجاب میں آٹا ایک بار پھر سستا ہوگیا
جولائی 4, 20244520پنجاب میں آٹے کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ بیس کلو کا تھیلا 80 روپے سستا ہوگیا۔ وزیر ...ملک میں فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہوگیا
جولائی 3, 20243510آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں سونا فی تولہ سونا 2 لاکھ ...وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر ریلیف پیکیج ختم کردیا
جولائی 2, 20242320وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر ریلیف پیکیج ختم کردیا, یکم جولائی سے بجٹ میں اعلان کردہ نئے ریلیف پیکج کا ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام
جولائی 2, 20242870پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈانڈیکس 379 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 824 پوائنٹس پر بند ...نئے مالی سال کےدوسرا روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں استحکام
جولائی 2, 20243200بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا، جس کے باعث ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















